ایک برس کی غیر حاضری کے بعد آخرکار ورلڈ اوپن سکواش کے ایرینا میں پاکستان کی واپسی ہو رہی ہے، پاکستان کے جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کو ورلڈ اوپن سکواش کے مین ڈراز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈ اوپن سکواش ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کل لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔ لاہور، 8 اپریل ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے پشاور، خیبرپختونخوا – پشاور میں ایک صحافی خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل کے ساتھ شفافیت کی جنگ میں بند ہے۔ احتساب پر گہری نظر رکھنے والے شہری مسرت اللہ جان نے صوبائی محکمہ کھیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ 2022 سے جمع کرائی گئی ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ ‘ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔
انٹر کالج رمضان T-20 کپ۔ گورنمنٹ کالج فار مین اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کی کامیابی۔ غازی غوری اور سفیان عبداللہ کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ میچز میں گزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار
نیو یارک اسٹرائیکرز ایکشن سے بھرپور مقابلوں کے لئے تیار دبئی (29 مارچ 2024) نیو یارک اسٹرائیکرز بہترین کارکردگی اور جذبے کی علامت بن چکی ہے جو دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کو متاثر کرتے ہوئے کامیابیوں کا نیا سلسلہ رقم کررہی ہے ۔ نیو یارک اسٹرائیکرز فرنچائز کی طاقت اور عزم کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے تیزی سے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری آرمی نے وویمنز ، واپڈا، نیوی نے مینز ڈیپارٹمنٹل میچز جیت لٸے اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری ہے، وویمنز کیٹگری میں آرمی جبکہ مینز ڈیپارٹمنٹل مقابلوں میں واپڈا اور نیوی نے کامیابیاں حاصل کرلی ۔ فیڈرل ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔ دبئی، 26 مارچ، 2024 – ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو آئندہ ویمنز ایشیا کپ 2024 جو 19 جولائی سے 28 جولائی 2024 تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں آٹھ ٹیمیں شامل ھیں ، بھارت، پاکستان، سری ...
مزید پڑھیں »قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر بتدریج جاری ہے – محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم پاکستان پر پیغام یوم پاکستان تحریک آزادی کا روشن باب ہے ۔ محسن نقوی 23 مارچ 1940 کو آزاد وطن کے خواب کو عملی تعبیر دینے کی بنیاد رکھی گئی۔ آج ہم آزاد ہیں لیکن یہ آزادی بہت سی قربانیوں، کاوشوں اور محنتوں کا ثمر ہے۔ بحیثیت قوم قائداعظمؒ اور ان کی زیر ...
مزید پڑھیں »رمضان میں کس طرح ایتھلیٹ اپنے ورزش کو بہترین نتائج کے لیے ڈھال سکتے ہیں
رمضان میں کس طرح ایتھلیٹ اپنے ورزش کو بہترین نتائج کے لیے ڈھال سکتے ہیں مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کو رمضان المبارک کے دوران فجر سے شام تک روزہ رکھنے پر ایک منفرد چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ مثالی طور پر وہ تربیت سے پہلے، دوران اور بعد میں کھاتے پیتے ہیں، تبدیلیاں ضروری ہیں۔ رمضان کے دوران ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.
احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...
مزید پڑھیں »