لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، سیاحت وآثار قدیمہ پنجاب احسان بھٹہ کی زیرصدارت اہم اجلاس نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میں منگل کے روز منعقد ہوا،جس میں ڈویژن اور ڈسٹرکٹ افسران کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، سیاحت وآثار قدیمہ پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports
رسجا کے الیکشن،شاکر عباسی صدر منتخب ہو گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) کے انتخابات مکمل ،شاکر عباسی صدر ناصر اسلم راجہ سینئر نائب صدر قاسم نواز عباسی اور نعمان مقصود نائب صدور روزینہ علی نائب صدر (خواتین ) ملک یاسر نذر جنرل سیکرٹری ،شاہ خالد سیکرٹری فنانس جبکہ عقیل انجم اور زین ملک جوائنٹ سیکرٹریز منتخب قرار پائے،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز کے لوگو کی تقریب رونمائی یکم جنوری کوہو گی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت کھیل ‘ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انڈر21 گیمز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا ‘اس بات کا فیصلہ گزشتہ روز صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا جبکہ اس کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں گیمز کے حوالے سے اجلاس زیر صدارت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ اسفندیار خٹک ...
مزید پڑھیں »یکجہتی کشمیر فٹبال‘ امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس کی کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے جاری یکجہتی کشمیر و شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ میں امتیاز اسپورٹس اور گلشن اسپورٹس نے حریف ٹیموں کو شکست دے کرمیزبان کورنگی جیم خانہ، شیریں جناح شاہین، ملیر مجاہد اور گرین مجاہد کے ہمراہ کوارٹر فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ کورنگی جیم خانہ فٹبال ...
مزید پڑھیں »13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم پنجاب میں سپورٹس ایمبیسیڈر مقرر، 5لاکھ روپے انعام کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ، امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ نوجوان اتھلیٹ ارشد ندیم نے 13ویں سائوتھ ایشیئن گیمز 2019ء میں جیولن تھرو کے مقابلے میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا ہے اور ٹوکیو اولمپکس 2020ء کے لئے کوالیفائی بھی کرلیا ہے جو کہ ہمارے لئے بہت بڑا ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ کے لئے خوشی کی لہر۔پنڈی سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا گیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میچ کے دوسرے روز شائقین کرکٹ کے لئے فری انٹری کرنے کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے دروازے شائقین کرکٹ کے لئے کھول دیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ترجمان شکیل خان نے میڈیا کو بتایاکہ اس سے پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 50 روپے ...
مزید پڑھیں »4سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ 4 سال بعد نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ کھڑے ہیں،پنجاب میں سپورٹس کی تمام سہولیات پاکستان ہاکی فیڈیشن کو فراہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے شروع ہوگا
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اننگز اور 5 رنز سے کامیابی حاصل کی، واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »13چیف آف نیول سٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ علی بنگش نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تیرھویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچور گالف چیمپئن شپ کی اسلام آباد میں اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ریٹائرڈ آصف سندیلہ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف
نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف گاؤں کی مختلف ٹیمیں بنا کر مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا فیصل آباد کے 5تا7کھلاڑی ہر سال محکماجاتی ٹیموں کو فراہم کرتے ہیں‘ دیہی فٹبال کو پروموٹ کرینگے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز پاکستان کے 70سے زائد شہروں میں ...
مزید پڑھیں »