پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دوسرے روز بھی ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔ پاکستان انڈر 19 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پشاور سپورٹس کمپلیکس’ لاکھوں کی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ غائب.
لاکھوںکی مالیت کا ٹیبل ٹینس روبوٹ ایرینا ہال سے غائب ، ٹیبل ٹینس کے دو کوچز سمیت ایڈمنسٹریٹر بھی اس معاملے پر خاموش ایک مشین پشاور میں تھی ،جبکہ دوسری سوات کو دی گئی تھی ، رمضان سے قبل پیش آنیوالے واقعے کا تاحال کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ،پختونخواہ ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے .
نیشنل گیمز ،پختونخواہ کی بائیس رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ، کیمپ بھی شروع ہوگیا پشاور.. ہاکی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ نے بائیس رکنی ہاکی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے جو اگلے ماہ کے پہلے مرحلے میں شروع ہونیوالے نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کی نمائندگی کرینگی . گذشتہ روز شروع ہونیوالے ٹرائلز میں صوبے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کریگی.
پی ایس بی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارشاد احمد کا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سے رابطہ ، اگلے ہفتے پشاور آنیکی یقین دہانی پشاور..پاکستان سپورٹس بورڈ کی چار رکنی کمیٹی پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا اگلے ہفتہ دورہ کریگی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی پی ایس بی کی جانب سے پشاور میںبچھائے جانیوالے نئے آسٹرو ٹرف پر ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی.
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی رپورٹ، اصغر علی مبارک راولپنڈی؛ پاکستان نےپہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی سیریز کا پہلا ون ڈے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان ...
مزید پڑھیں »تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔
پاکستانی ناقابل شکست باکسر تیمور خان نے بینکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔ تیمور خان نے حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں زمین بوس کر دیا۔ تیمور خان پاکستان کا پہلا ایشین چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد، پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا ورلڈ باکسنگ کونسل ( WBC ) کانٹینٹل ہیوی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔
کوئٹہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ پشاور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ٹیم کی سلیکشن 30 اپریل کو پشاور میں ہونگے۔ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیرایتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا کے مرد وخواتین کی بہترین ٹیم تشکیل دی ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز ہدف دے دیا .
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔ مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کیوی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑیوں نے آج ٹرینر یاسر ملک کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل صبح نیٹ سیشن کا آغاز کریں گی۔ پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، فخرعلی شاہ .
صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کہتے ہیں کہ پاکستان بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر پر ہے دوسرا راونڈ کھیلیں گے۔ صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایشین گیمز میں بارہ ٹیمں حصہ لے رہی ہیں ، اولمپک چیمپئین جاپان ، ورلڈ ...
مزید پڑھیں »