ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے اٹھارہ رکنی پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد السلام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندہ اولمپیئن منظور الحسن کے ہمراہ فاٸنل ٹراٸلز کے بعد نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا
پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے منی اسپورٹس کمپلیکس کی شاندار افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ معزز مہمانوں کی طرف سے اس تقریب نے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے تنظیم کے مشن میں ایک اہم سنگ میل کا نشان لگایا۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ‘ فیز 5 کے تیسرے روز 12 میچوں کا فیصلہ
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ فیز فائیو کے تیسرے روز ویمن فٹسال کے گروپ اے اور بی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہزارہ گرلز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں دیا ویمنز ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو ...
مزید پڑھیں »چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات
چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد : 26 اپریل 2024 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان
قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان سکواش کمپلیکس کے مختلف کورٹس میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے اور صفائی نہ ہونے کے باعث متعدد کھلاڑی پریکٹس کے دوران گر پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ مقابلوں میں حصہ لینے سے رہ گئے ...
مزید پڑھیں »بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی
بلوچستان نے شاندار انداز میں اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی (پشاور، 25 اپریل 2024): اے ایس کا فائنل میچ علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی بلوچستان اور سندھ کے درمیان حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلی گئی۔ سندھ کے کپتان بدر منیر نے ایک بار پھر ٹاس جیتا اور جیسا کہ پورے ٹورنامنٹ میں ہوتا رہا ہے، سندھ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے 4 رنز سے جیت لیا ؛ سیریز میں 1-2 کی برتری
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ 179 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بنا سکی۔ آخری اوور میں پاکستان کو جیت کے لیے 18 رنز درکار تھے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے پشاور شروع ہوں گی
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی گیمزمیں 800 کھلاڑی شرکت کرینگے باضابطہ افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کرینگے پشاور،(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی، وزیر اعلیٰ علی ...
مزید پڑھیں »