ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپیئن شپ ، خیبر پختونخواہ کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی مسرت اللہ جان پاکستان کے نوجوان شٹلرز، خاص طور پر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے، نے اسلام آباد میں منعقدہ ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ (SAJBC2024) میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم نے اپنی صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل 1 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی
صوبائی گرلز کراٹے مقابلوں میں راولپنڈی ڈویژن کی 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ قابلِ رشک کامیابی. 6 میں سے 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے راولپنڈی ڈویژن نے اورآل پہلی پوزیشن حاصل کی. گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان راولپنڈی کی پانچوں کھلاڑی طالبات ناقابل شکست. ہادیہ طاہر، عروج، مہک، ایمان اور رمزہ کی بہترین کارکردگی. پنجاب بھر سے ...
مزید پڑھیں »سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ ؛ پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبزنیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان ائیر فورس اور پاکستان واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے علاوہ شائقینِ کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے نکالے جانیوالے سریے اور پائپ کی تحقیقات کا مطالبہ
وزیراعلی سے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے نکالے جانیوالے سریے اور پائپ کی تحقیقات کا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے پانچ مارچ 2024کو سریا اور پائپوں کی بڑی تعداد دوپہر تین بجے کے قریب نکال دی گئی سوزوکی میں لے جانیوالے اس سامان کے بارے میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انہیں صوبائی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین بیڈمنٹن چیمپین شپ ؛ پاکستانی جونیئرز نے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی
ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی جونیئرز کی فتح! خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پاکستانی شٹلرز عبدالحسیب خان، محمد ریان خان، قاری عمر اور روشنائے اور فہد احمد اور خزیمہ نے اسلام آباد میں ہونے والی ساؤتھ ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں اپنی اپنی کیٹیگریز کے سیمی فائنلز میں جگہ بنا لی ہے۔ U15 سنگلز: حسیب خان کا ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کےبعد ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی 60 ...
مزید پڑھیں »سوئی سدرن گیس نے آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی.
سوئی سدرن گیس نے آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی. فاتح ٹیم نے سات گولڈ، چار سلور اور پانچ برانز میڈل حاصل کئے. مینیجنگ ڈایریکٹر عمران منیار اور سیکریٹری اسپورٹس و چئیرمین سلیکشن کمیٹی آصف انصاری کی ٹیم کو مبارکباد. پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی میں منعقدہ آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ سوئی سدرن گیس ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا
لیجنڈز کرکٹ کا آغاز یوراج اور ہربھجن سنگھ کی ٹیموں کے درمیان مقابلے سے ہوگا دبئی (5 مارچ 2024) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی قریب پہنچ چکا ہے جس میں افتتاح میچ میں بھارت کے دو بڑے ستارے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ مدمقابل ہوں گے مقابلہ 8 مارچ کو سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »