سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںس فیناز کی پہلی پوزیشن حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی ( رپورٹ کاشف فاروقی) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام
سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام سافٹ بال فیڈریشن کی نائب صدر فرح سعید اور ڈاکٹر فرحان عیسی نے انعامات تقسیم کئے کراچی۔ 18 ویں سندھ گیمز میں سافٹ بال ایونٹس کے مینز اور ویمنز کے ٹائٹل کراچی ہیروز نے اپنے نام کرلئے کے ایم سی اسپورٹس کپملیکس کشمیر روڈ میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "
سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "، کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز 2024 میں سیپاک ٹاکرا کا ایونٹ نارتھ کراچی جیمخانہ میں 24 اور 25 فروری کو منعقد کیا گیا ۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن تھے جبکہ ...
مزید پڑھیں »سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر
سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر چیمپین شپ پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کےتعاون سے کچلاک باکسنگ اکیڈمی میں ہوا جس کی مہمان خصوصی نعیم خان خلجی اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے ان کے ہمراہ فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند۔ انجینیئر جاوید ہزارہ ڈسٹرکٹ پشین کے ۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست ؛ پشاور زلمی کی دوسری کامیابی
پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے ہدف 212 کے تعاقب میں لاہور قلندرز 6 وکٹوں پر 203 رنز بناسکی اور یوں اسے 8 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناسکی۔ رسی وین ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ; سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر کی جیت
18 ویں سندھ گیمز-سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر نے اپنے میچز جیت لیے کراچی: 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ حارث رؤف انجری کے باعث بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔
حارث رؤف، پاکستان اور لاہور قلندرز کے پریمیئر فاسٹ باؤلر، گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف ایک تنگ شکست کے دوران کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں ملتان سطانز کو محمد رضوان لیڈ کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کمان ریلی روسو کے ہاتھوں میں ہے۔ ملتان سطانز اب تک ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ قلندرز کو چوتھی شکست ‘ کراچی کنگز کی دوسری کامیابی
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیا تھا، کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ محسن نقوی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم آمد
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد،کابینہ ارکان کے ہمراہ لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ دیکھا ۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے مابین میچ جاری ہے ۔شائقین کرکٹ کا زبردست جوش و خروش ،ہاؤس فل ہوگیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے قذافی سٹیڈیم آمد پر محسن نقوی سے اظہار تشکر کیا ۔محسن نقوی نے ...
مزید پڑھیں »