سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ۔ نشرہ سندھو کا آٹھواں نمبر۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈار پانچویں نمبر پر ۔ لاہور 13 دسمبر۔نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست دینے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کل سے شروع کوئنز ٹاؤن 11 دسمبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کل اس عزم کے ساتھ شروع کرے گی کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی شاندار جیت کو دوہرایا جائے۔ تین میچوں کی سیریز کا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ سکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی.
پاکستانی کرکٹ سکواڈ میں شامل ٹیم ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے آسٹریلیا میں ٹیم کوجوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی ہے، وہ ویزہ مسائل کے باعث اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے، ویزا لگنے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم نے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی چالاکی، کوچز کی پروموشن کی تصدیق لیکن نام نہیں بتائے.
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی چالاکی، کوچز کی پروموشن کی تصدیق لیکن نام نہیں بتائے. مسرت اللہ جان پشاور…سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سال 2023 میںصرف د و کوچز کو گریڈ سولہ سے گریڈ سترہ میں پروموٹ کیا ، اور یہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود کے دور میں ہوا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کریںگے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو پیر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ رکھا تھا۔ ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ; جنرل (ر) عارف حسن.
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرسکتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: سیالکوٹ نے لاہور بلوزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا کراچی 08 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کو کھیلے گئے آخری میچ میں سیالکوٹ نے لاہور بلوز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور بلوز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان نیوزی لینڈ تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ہوگا نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر کیٹی مارٹن بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی معترف کوئنز ٹاؤن 08 دسمبر، 2023: پاکستان ویمنز ٹیم ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے بعد کلین سوئپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہفتے کے روز نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی
ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی ...
مزید پڑھیں »قمر زمان اسکواش کمپلیکس کو بنیادی ڈھانچے کے بحران کا سامنا
قمر زمان اسکواش کمپلیکس کو بنیادی ڈھانچے کے بحران کا سامنا مسرت اللہ جان پشاورسپورٹس کمپلیکس کے وسط میں واقع قمر زمان اسکواش کمپلیکس اب ایک سنگین صورتحال سے دوچار ہے۔ پرانی اور نئی عمارتوں کے درمیان فرق نظر انداز ہونے کی ایک کہانی کو ظاہر کرتا ہے، جہاں اسکواش کے لیے جنون کی تعمیر کے لیے ڈھانچے ہی ...
مزید پڑھیں »