بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر لیاری میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ناصر کریم بلوچ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق لیاری کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے جو "شہید بے نظیر بھٹو” کے نام سے منسوب ہو گا۔ ۔ اس فٹبال ٹورنامنٹ میں لیاری کی 20 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ( پی ٹی بی ایف ) کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا
افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا پاکستان نے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برونز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان کی ٹیم 1گولڈ اور 4سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی چیمپئین شپ کے خواتین ایونٹ میں قازقستان نے 4 گولڈ اور1 سلور اور 3 ...
مزید پڑھیں »ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ ‘ پاکستانی ٹیم تیار ؛ ویزے کا انتظار
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ایشن ماونٹس سائیکنگ چمپئن شپ کیلئے تیار ہے چمپئن شپ بھارت کے شہر ترویندرم کیرالہ میں ایشین مونٹین بائیک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے سائیکلنگ ٹیم کو ابھی تک انڈیا کے ویزے جاری نہیں کئے گئے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ پاکستان سائیکلنگ ٹیم آئندہ ...
مزید پڑھیں »کراچی ; لیاری کے ننھے فٹبالرز قطر پہنچ گئے.
لیاری کے فٹبال کےننھےکھلاڑی کھیلنے قطرپہنچ گئے لیاری یکجہتی کونسل دعاگوہےہمارےکھلاڑی کامیابی اورخیریت سےواپس آئیں لیاری یکجہتی کونسل کےرہنماڈاکٹررفیق سربازی نےکہا ہم کوچ عماداکیڈمی وسیم سربازی اورکوچ شیرازرحمانی کوخراج تحسین پیش کرتےہیں کہ وہ اپنی محنتسے ٹیلنٹ کھلاڑی پیداکرکے لیاری کانام روشن کرہےاورثابت کررہےہیں لیاری گینگواروں کی نہیں محنت اورمحبت کرنےوالے کھلاڑیوں کی بستی ہے شکریہ کوچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی.
نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی متعدد جوئے، سٹے بازی اور کیسینو کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو مشورہ دیا ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان نے خواتین کے ایئرپسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا.
یہ میڈل قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے جیتا ہے جنہوں نے 10 میٹر ایئرپسٹل مقابلوں میں برانز کا میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔ مقابلے میں کشمالہ کا سکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔ دوسری جانب ایشین گیمز میں گالف کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم.
ایشیا کپ بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم ...اصغر علی مبارک…………..بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیےایشیا کپ ایونٹ میں بری پرفارمنس کے باوجود پاکستان انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس ٹیموں میں شامل ہے, پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز عالمی ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، گرلز تھرو بال کے یونیورسٹیز کا ٹائٹل جامع کراچی نے جیت لیا.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، گرلز تھرو بال کے یونیورسٹیز کا ٹائٹل جامع کراچی نے جیت لیا جامع کراچی کی کپتان ملائکہ اور تنزیل معین کا شاندار کھیل گرلز اے لیولز میں ایلفا کالج اور او لیولز میں حبیب گرلز اسکول کامیاب بوائز اےیولز میں ایم ایس بی حیدری کالج نے میدان مارلیا کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، بوائز تھرول بال او لیولز کا ٹائٹل ہیپی ہومز اسکول کے نام.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، بوائز تھرول بال او لیولز کا ٹائٹل ہیپی ہومز اسکول کے نام رہا گریس فل اسکول کی گرین اور وائٹ ٹیموں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی گرلز والی بال او اینڈ اے لیولز کے ٹائٹل حبیب گرلز اسکول نے جیت لئے ہائی برو کالج نے اے لیولز جبکہ او لیولز ...
مزید پڑھیں »