افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا

افغانستان نے 2گولڈ اور2سلور میڈلزجیت کر پانچویں کومبیکس ایشین

اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا تاج اپنے سرسجا لیا

 

پاکستان نے 2 گولڈ، 1 سلور اور 7 برونز میڈلز کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان کی ٹیم 1گولڈ اور 4سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی

چیمپئین شپ کے خواتین ایونٹ میں قازقستان نے 4 گولڈ اور1 سلور اور 3 برونزمیڈلز کے ساتھ پہلی، برطانیہ نے 1 گولڈ اور 2 سلورمیڈلز کے ساتھ دوسری اور ایران نے ایک گولڈ اور 1 سلور میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن رہی

چیمپئین شپ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان گرامی ا یشین تائیکوانڈو یونین کے صدر پروفیسر سیوک، اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، قازقستان کے پاکستان میں سفیر یارزہان کستافن (Yerzhan Kistafin)،

نیپال کے سفیر ٹاپس آدھیکو(Tapas Adhikaw) پی ٹی ایف کے صدر کرنل (ر) وسیم جنجوعہ، چیمپئین شپ کے ٹیکنیکل ڈیلیگیٹ کوک ہیون جنگ ۰ kook Hyun Jung، اور سی ای او عمر سعید نے انعامات تقسیم کئے۔

 

 

 

error: Content is protected !!