باسکٹ بال فیڈریشن کا ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے انعقاد سے لا تعلقی کا اظہار۔ چند شرپسند عناصر فیڈریشن کا نام استمعال کرکے غلط معلومات پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں ایسے عناصر کا فیڈریشن سے کوٸی تعلق نہیں ہے۔ اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے لاہور میں ریفریز کوچنگ اینڈ ریفریشر کلینک کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر
پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت کا ڈیلی ویجز ملازمین کی ریگولرائزیشن پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے اظہار تشکر اسلام اباد ; پاکستان سپورٹس بورڈ ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری کی پاکستان سپورٹس بورڈ آمد پر ڈیلی ویجز ملازمین ...
مزید پڑھیں »8سالہ معصوم ارحان عباس شگری شوق ۔اور محبت
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں خسر کنگ چوٹی 6400میٹر بلند پہاڑ اور 8سالہ معصوم ارحان عباس شگری شوق ۔اور محبت تحریر ; قمر عباس کی تحریر ارحان عباس شگری تیسری کی جماعت کا سٹوڈنٹ ہے اسلام آباد میں رہائش پذیر ہے علاقہ شگر کے پسماندہ ...
مزید پڑھیں »پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے ; ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
سربراہ پاک فضائیہ کی بطور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن نوجوان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کی تعریف۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے ملاقات میں کہا کہ پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے، حمزہ خان نے 36 سال بعد ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ حمزہ خان جیسے ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپینز ٹرافی ;پاکستان ہاکی ٹیم واہگہ بارڈرز کے راستے براستہ امرتسر چنائی روانہ ۔
لاہور: انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم میں ٹیم کٹس تقسیم کردی گئیں. اس موقع پر ٹیم کے مینجر کرنل ر محمد عمر صابر، ٹیم کوچز پینل اولمپیئن ریحان بٹ ، اولمپیئن محمد ثقلین و دیگر ٹیم منیجمنٹ بھی موجود تھے. ...
مزید پڑھیں »ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔
ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے بھی 24 ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ : آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان.
میر لیاقت علی لہڑی نے آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آل بلوچستان اسنوکر چیمپئن شپ کے اخراجات اپنے جیب سے برداشت کریں گے جس کا واحد مقصد اسنوکر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی کھیلوں کی صلاحیتوں کا مظاہرہ دکھانے کا موقع فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ ; پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے لیٹ برڈ ٹورنامنٹ جیت لیا.
پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ نے ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں سابق ورلڈ چیمپئن کینیڈا کے جوئیل ویپنک کو شکست دیکر لیٹ برڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والی ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ میں لیٹ برڈ ٹورنامنٹ عالمی چیمپئن شپ کے آخری روز کھیلا گیا جس میں پاکستانی کھلاڑی عنایت اللہ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے واحد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے
بریگیڈٸر (ر) افتخارمنصور اور خالد بشیرکی قیادت میں باسکٹ بال فیڈریشن واحد منتخب باڈی ہے فیڈریشن کا سپورٹس بورڈ، پی او اے، عالمی باڈیز کیساتھ الحاق ہے، چند شر پسند عناصر باسکٹ بال فیڈریشن کا نام استعمال کرکے کھلاڑیوں اور عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہںیں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »