پروجیکٹ پاکستان حب اسپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں ملاکھڑا کا دنگل سجا بشیر ولیج ساکران میں سندھ بلوچستان کےپہلوانِ ہوئے مد مقابل بلوچستان نے میدان مارلیا نوید بلوچ کے سر سجا فائنل چیمپیئن کا سہرا حب:ساکران ماموں ہوٹل بشیر ولیج میں سندھ بلوچستان کا ثقافتی کھیل ملاکھڑا کا آج فائنل ہو گیا فائنل میں چیف گیسٹ وائس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر نے ارشد کی شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد ظفر کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم فٹ ہوچکے ہیں اور ایونٹ کےلیے ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا
پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا ،پاکستان نیوی کے تحت روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے، تقریب میں سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور دیگر نے شرکت کی، لیجنڈ جہانگیرخان کی خصوصی ...
مزید پڑھیں »پشاور… خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران
خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حفاظتی بحران آگ بجھانے والے آلات کی معیاد ختم ہونے سے ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرات لاحق مسرت اللہ جان پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک پریشان کن انکشاف کے باعث کھلاڑیوں اور ملازمین کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں خصوصا کھیلوں سے وابستہ افرادکو ایک سنگین تشویش کا سامنا ہے جو ممکنہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ ; پاکستانی کھلاڑیوں کی 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی۔
پاکستان انڈر 21 ٹینٹ پیگنگ ٹیم جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر21 ٹینٹ پیگنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ اور مصر کی ٹیم سے تھا۔ چیمپیئن شپ میں چار مرد اور ایک خاتون کھلاڑی پر مشتمل پاکستانی نیزہ بازوں کے دستے نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف
چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پشاور ; سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون ؟ تحریر ; مسرت اللہ جان
سپورٹس ڈائریکٹریٹ، چوریاں لیکن ذمہ دار کون تحریر ; مسرت اللہ جان ْخیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کم و بیش 1.4 ملین روپے کی لاگت کے دو اے ایس بی شیشے جو کہ سکواش کورٹ میں لگائے جانے تھے اور کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے دو سکواش کورٹ کیلئے بیرون ...
مزید پڑھیں »کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے غائب ہونیوالے "میٹ” کا پتہ نہیں چل سکا
پہلے سٹورروم اور اب سرکاری سکول کو دینے کی باتیں کی جارہی ہیں، ریکارڈ پر کچھ نہیں، ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا عوامی مطالبہ پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے کراٹے میٹ کا تاحال پتہ نہیں چل سکا کہ اسے کونسے سکول کو دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کوئی ریکارڈ بھی ابھی تک انتظامیہ ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...
مزید پڑھیں »