پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی کیونکہ اس نے اس لیگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...
مزید پڑھیں »“سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے”
“سپورٹس نسلی و لسانی نفرتوں کو مٹاتی ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ لسانی رکاوٹوں کو دور کرنے میں حکومتوں سے زیادہ کھیل کا کردار اہم ہوتا انہوں نے کہا کہ کھیل ہر قسم کی امتیازات کا تمسخر اڑاتی ہے اور کھیل کے ساتھ یہ طاقت ہے کہ ...
مزید پڑھیں »اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکا افتتاح
اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکاافتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا افتتاحی تقریب میں گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقیدالمثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر ...
مزید پڑھیں »فیفا دوستانہ فٹبال میچز ; قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا .
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا، یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔ منتخب 27 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہو گا، ٹریننگ کا سلسلہ کراچی کے مختلف مقامات پر جاری رہے گا۔ تربیتی کیمپ کے لئے عالیہ ...
مزید پڑھیں »جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبالر شمائلہ ستار گرفتار
جناح ہاؤس حملہ کیس: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار لاہور سے گرفتار شمائلہ ستار کو گرفتار کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ پولیس نے جناح ہاؤس حملےکا مقدمہ دہشتگردی سمیت سنگین دفعات کےتحت ...
مزید پڑھیں »سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی.
سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب کی کامیابی. گُڈ لک کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا علیم خان کی تباہ کن باؤلنگ. کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیراہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں الشہزاد کرکٹ کلب نے گُڈ لک کرکٹ کلب ...
مزید پڑھیں »الآصف ایف سی نے ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں لیزر لیگس سمر کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا
الآصف ایف سی نے ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں لیزر لیگس سمر کپ 2023 کا ٹائٹل جیت لیا الآصف ایف سی نے اتحاد ایف سی کو پنالٹی شوٹ پر (7-6) سے شکست دے کر لیزر لیگس سمر کپ 2023 سمال سائیڈڈ فٹ بال ٹائٹل جیت لیا، جو ڈریم ورلڈ ریزورٹ، کراچی میں منعقد ہوا۔ ٹورنامنٹ میں کل ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کی موجودگی پوری قوم کے لیے پرمسرت لمحہ ہے: ڈاکٹر محمد فیصل
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کی موجودگی پوری قوم کے لیے پرمسرت لمحہ ہے: ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی میں پاکستان کےسفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شریک پاکستانی اسکواڈ کے لیے پاکستان ھاؤس برلن میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا سپیشل اولمپکس وفد, جس میں 54 مرد اور 33 خواتین کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے صوبائی بجٹ میں صوبائی سپورٹس کلنڈر میں شامل کیا جائیگا ; مطیع اللہ خان مروت
مردان( ہدایت الر حمن ہو تی)۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و ثقافت و امور نوجوانان مطیع اللہ خان مروت نے کہا ہے کہ پختونوں کے ثقافتی اور تاریخی کھیل مخہ (تیراندازی) کے فروغ اور زندہ و تابندہ رکھنے کیلئے صوبائی حکومت عملی اور ٹھوس اقدامات اٹھار ہی ہے۔ مخہ (تیر اندازی) کو آنیوالے ...
مزید پڑھیں »