نیشنل گیمز کی مشعل ریلی پشاور شہر کے مختلف علاقوں اور تاریخی مقامات پر لے جائی گئی صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر نے مشعل ائروائس مارشل حاکم رضا ستارہ امتیاز ملٹری‘ائر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ائر کمانڈ پاکستان ائرفورس کے حوالے کی پشاور(سپورٹس رپورٹر)بارہ مئی سے کوئٹہ میں شروع ہونیوالی 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل ریلی پی اے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
ون ڈے سیریز’فخر زمان ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔
نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں فخر زمان نے میلہ لوٹ لیا، وہ 363 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے۔ نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کی تکمیل پر پاکستانی اوپنر فخرزمان نے 363 رنز بناکر میلہ لوٹ لیا، انھوں نے 5 مواقع ملنے پر ایک بار ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 90.75 کی اوسط پائی،180 ناٹ آؤٹ ان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے
پاکستانی سابق کپتان مصباح الحق یوایس ماسٹر ٹی 10 کا حصہ بن گئے دبئی (خصوصی رپورٹ) یوایس ماسٹر ٹی 10 کی افتتاحی ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔ پہلے ایڈیشن میں سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق بھی حصہ لیں اس کے علاوہ کوری اینڈرسن، شیو نارائن چندر پال اور دیگر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ایکشن میں ...
مزید پڑھیں »پشاور میں مشعل لانے کی تقریب، ڈی جی سپورٹس کے تبادلے کے باعث عدم موجودگی خاتون ڈائریکٹریس رشیدہ غزنوی بھی تقریب میں شریک نہیں ہوئی
پشاور میں مشعل لانے کی تقریب، ڈی جی سپورٹس کے تبادلے کے باعث عدم موجودگی خاتون ڈائریکٹریس رشیدہ غزنوی بھی تقریب میں شریک نہیں ہوئی، ڈی جی کی جگہ اب الیاس آفریدی چیف ڈی مشن ہونگے پشاور…نیشنل گیمز کیلئے کراچی سے لائی جانیوالی مشعل پشاور سپورٹس کمپلیکس پہنچانے کی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نے ...
مزید پڑھیں »پانچویں ون ڈے میں شکست ; پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد تیسری پوزیشن پرواپس آگیا
پانچویں ون ڈے میں شکست ; پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد تیسری پوزیشن پرواپس آگیا …….رپورٹ، اصغر علی مبارک…. .. نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دو دن نمبر ون پوزیشن پر رہنے کے بعد تیسری پوزیشن پر ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی
34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی،سپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گئی جس کو ہاکی اولمپین رحیم خان،خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ذولفقار علی بٹ، ڈپٹی چیف ڈی میشن خیبرپختونخوا الیاس آفریدی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن جمشید بلوچ،ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ،تحسین ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا
کوئٹہ میں 22 مئی تا 30 مئی کومنعقد ہونے والے34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا مزار قائد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد جہانگیر نے مشل روشن کرکے وزیراعلی بلوچستان کے ایڈوائیزر بابریوسف زئی کے حوالے کی جنہوں نے مشعل کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔
پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مہران ممتاز کی 11 وکٹیں پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کے خلاف کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے انیسویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فاٹا نے پی سی بی انٹرریجن انڈر 16۔ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اس نے لاہور ریجن کو 29رنز سے شکست دیدی۔ سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے اس فائنل میں لاہور نے ٹاس جیت کر فاٹا کو بیٹنگ دی جس نے مقررہ44 اوورز میں سات وکٹوں ...
مزید پڑھیں »پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع
پشاورکے کرکٹ کلبوں کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع پشاور ڈسٹرکٹس کلبوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ پچیس اپریل سے جاری ہے‘ایسوسی ایشن کے صدر اصغر خان اور سیکرٹری سید حنیف شاہ کے مطابق کلبوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں پانچ روز کی توسیع کر دی گئی ہے لہذا اب فیس دس مئی تک جمع ہوسکے گی جبکہ فارم واپس جمع ...
مزید پڑھیں »