پی ایس ایل9 کا مجوزہ شیڈول سامتنے آگیا ، افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاھور جبکہ فائنل 17 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم میں رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 میں 34 میچز ہوں گے، مجوزہ ابتدائی شیڈول کے مطابق سب سے زیادہ11 مقابلوں کی میزبانی کراچی کرے گا، لاہور اور راولپنڈی میں 9، 9 جبکہ ملتان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہو گئی۔
16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہو گئی۔ اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ ; پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 313 پر آل آؤٹ ہو گئی ہے.
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہو گیا۔ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 313 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 6 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا
دارالعلوم کراچی کے اسکول حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس میں اسلامک اسکولز اسپورٹس سوسائٹی کا اغاز ہوگیا۔ آفتاب احمد خان کرکٹ اور فٹبال میں حرا فاؤنڈیشن اسکول کیمپس نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔منصور احمد اسپورٹس کوارڈینیٹر کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹورنامنٹ میں تمام اسلامک اسکولز کو شامل کیا گیا ہے یہ سوسائٹی پاکستان کے شہر کراچی میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ ; زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا
اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔ افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی اور امام الحق ڈراپ ; صائم کا ڈیبیو
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر بلے باز امام الحق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”
ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام اور سندھ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ، ہراسمنٹ کمیٹی تاحال نہیں بنائی جاسکی مسرت اللہ جان دو سال قبل جاری کی جانیوالی ہدایت اور پشاور میں خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں سیکڑوں خواتین کام کرنے اور کھیل کھیلنے کے باوجود، صوبائی ادارے نے خواتین اور کھلاڑیوں کے خلاف ہراساں کیے جانے سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے ابھی تک ایک کمیٹی ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔
اقرا یونیورسٹی نے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن نیشنل لیگ کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان یونیورسٹی کی سطح پر کھیلوں کے احیاء میں سب سے آگے رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نصر اکرام، اقرا یونیورسٹی، وائس چانسلر ایچ ای سی کا وژن ہے۔بین الاقوامی سطح پر کھلاڑیوں کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت۔
سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میںاحتساب وقت کی اہم ترین ضرورت مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں احتساب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ احتساب صرف پی ٹی آئی دور حکومت کا نہیں بلکہ گذشتہ بیس سالوں سے ہونا چاہئیے اور احتساب کے اس عمل میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے وابستہ تمام افراد کو شامل کیا ...
مزید پڑھیں »