ٹیو لی بیل اسپورٹس پرو ایوارڈز“ کا انعقاد، معذور کھلاڑی بھی شامل. ایوارڈز کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے، سی ای او نعمان بخاری. کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار آل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قومی و بین الاقوامی سطح پر نام پیدا کرنے والے کھلاڑیوں اور مختلف شخصیات کو ایوارڈز رواں ماہ کراچی کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #sportsnew
پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم میں پشاور کے عبدالوہاب بھی جگہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے پشاور: پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ ارمی کے کھلاڑی شہباز ٹیم کی قیادت کریں گے ، پشاور سے ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجر بنگلور نے ویرات کوہلی کی مضحکہ خیز ویڈیو شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رائل چیلنجر بنگلور کی جانب سے ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ انکھوں پر پٹی باندھ کر کچھ کھلاڑیوں کو اندازے سے پہنچانے کی کوشش ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں چار رنز سے شکست دےدی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں 159 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی دھواں دار 60 اور فہیم اشرف کی 27 ...
مزید پڑھیں »بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں سلمان بٹ .
سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بابر اور رضوان ٹیم کو کئی میچ جتوا چکے ہیں، اگر دونوں کبھی اسکور نہیں کرتے تو انہیں سپورٹ کرنا ہے اور ریڈ لائن نہیں دکھانی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں نہیں نیوزی لینڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس فائنل پہنچ گیا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں گریئنو سیمکس نے رنگون والا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسامہ بلوچ مین آف دی میچ قرار پائے، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنگون والا نے مقررہ اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی .
مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی اناپورنا کو بغیر آکسیجن سر کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیون سمیٹ ٹریک ٹیم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ نیپال کی مشکل ترین چوٹیوں میں شامل اناپورنا کو ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن کے سر کرلیا ہے، اناپورنا ...
مزید پڑھیں »34ویں قومی گیمز چھ ہزار کھلاڑی اور ایک ہزار آفیشل کی شرکت متوقع ہے
19سال بعد متوقع طور پر 22تا 30مئی 2023ء کو34ویں قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، اس حوالے سے 34کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے، ان کھیلوں میں چھ ہزار کھلاڑی اور ایک ہزار آفیشل کی شرکت متوقع ہے، قومی کھیلوں کے دوران دوسرے کھیلوں کے ساتھ ساتھ سائیکلنگ کے مقابلے بھی کرانے کے اعلانات کئے ...
مزید پڑھیں »پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا
پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا فائنل میں دل چسپ مقابلے کے بعد عبدالستار کو شکست،ٹیسٹ کرکٹر انور علی نے انعامات تقسیم کئے پی بی ایس اے کے کے صدر جاوید کریم،بریگیڈئیر طارق بشیر اورمیجر(ر) محمود ریاض بھی موجود تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ کے محمد فیضان نے کے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ...
مزید پڑھیں »