ٹیگ کی محفوظات : #sportsnews

لاہور ; گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔

لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔   حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.

    چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن  کے تحت  جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں  گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت  کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔   چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے ...

مزید پڑھیں »

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو  بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا.   مائیکل ووڈز  ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔

  ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔   سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...

مزید پڑھیں »

قومی بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت مشکوک ‘ کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ

    ایشین گیمز میں پاکستان بیس بال ٹیم کی عدم شرکت کی صورت میں پاکستان کی رینکنگ و ساکھ متاثر ہوگی پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایشین گیمز کے لیئے فنڈنگ کی فراہمی سے انکار پر کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ   اعلی کارکردگی کی بدوکت پاکستان ایشیائی رینکگ میں 5 اور ورلڈ میں 38 ویں نمبر ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

    نائلہ کیانی نے 8,125 میٹر کی متاثر کن اونچائی پر کھڑے شاندار نانگا پربت کو سر کیا۔ وہ نانگا پربت پر چڑھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ نائلہ نے اب کرہ ارض کی 8,000 میٹر کی زبردست چوٹیوں میں سے سات کو سر کر لیا ہے،   جس سے وہ اپنے وقت کی سب سے باصلاحیت کوہ پیماؤں ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی و ملکی کوپیماوں نے نانگاپربت سر کرلیا

    دس غیر ملکی کوہ پیما بھی نگا پربت سر کرنے میں کامیاب ہوئے، ثمینہ بیگ اس سے قبل کے ٹو اور ماؤنٹ ایورسٹ سر کر چکی ہیں، ثمینہ بیگ کو 8 ہزار میٹر بلند پہاڑ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز بھی حاصل ہے۔   ثمینہ بیگ،نائلہ کیانی واجد نگری سمیت دس غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل

    عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور افتتاحی ایڈیشن کا فاتح کون ہوگا اس کے لئے تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مقابلہ ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے غیرمتوقع طور فائنل تک رسائی حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستانی ٹیبل ٹینس اسکواڈ کا اعلان

    اس سال چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2023 کے لیے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چار پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔   قومی اسکواڈ میں حور فواد، پرنیا خان، کلثوم خان اور فاطمہ خان شامل ہوں گی۔    

مزید پڑھیں »

عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر ‘

      عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے اس خبر سے رنجیدہ ہو گئے ۔ یہ خبر تھی پاکستان کے سنوکر سٹار ماجد علی کی خودکشی کی ۔ ماجد علی 2013ء ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free