پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکی باصلاحیت خاتون سکواش کھلاڑی زرلش صفدر نے کہاہے کہ وہ اپنی تعلیم کیساتھ ساتھ سکواش پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں،کیونکہ سکواش کھیل سے ان کا بے پناہ لگائوہے جس میں بین الاقوامی سطح پر اپنا اور ملک کا نام روشن کرینگی،ان خوابوں کی تکمیل میں خیبر بنک نے کافی سپورٹ دی ہے ،ان خیالات کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : squash
انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے باسکٹ بال اور سکواش ایونٹ میں ٹرافی اپنے نام کی’باسکٹ بال کے ایونٹ میں ہدف کالج نے سیمی فائنل میں اسلامیہ کالج کی ٹیم کے خلاف انتالیس کے مقابلے میں انچاس پوائنٹس سے ...
مزید پڑھیں »یوای ٹی کے خوشحال ریاض خان کی شاندار کارکردگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے طالبعلم سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان امریکہ کے دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے انہوں نے امریکہ میں سکواش کے عالمی مقابلہ یوایس جونیئر سکواش اوپن چیمپیئن شپ میںانڈر19 کیٹگری میں شرکت کی جس میں دنیا بھر سے 128کھلاڑیوں نے حصہ لیا، خوشحال نے اس ٹورنامنٹ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »پولیس سپورٹس گالا سکواش چمپئن شپ صائم طارق نے اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پولیس سپورٹس گالا سکواش چمپئن شپ صائم طارق نے اپنے نام کر لی جبکہ اوپن اور ویٹرنز کیٹگریز میں ابراہیم اور قیصر خان نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جان شیر خان ...
مزید پڑھیں »انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ، سکواش ٹرائلز کا پہلا رئونڈ مکمل
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جاری انڈر16 کے دوسرے مرحلے میں پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں سکواش کے ٹرائلز منعقد ہوئے’بوائز ٹرائلز میں پہلے مرحلے میں منتخب ہونیوالے پچیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیار خان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشنز سپورٹس سید ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین سکواش چیمپئن شپ کا دوسرا رائونڈ شروع
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین سکواش چمپئن شپ آل پاکستان جان شیر خان سکواش کمپلیکس ایبٹ آباد میں دوسرے رائونڈَ کا آغاز مہمان خصوصی ملک غلام مرتضے تھے جبکہ انکے ہمرا ہ سکواش ایسوسی ایشن کے صدر سکواش لیجنڈ قمر زمان خان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر طارق محمود سید ابرار شاہ راشد جاوید شوکت حسین منور زمان خان اور دیگر بھی ...
مزید پڑھیں »پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی راولپنڈی کاباقاعدہ افتتاح کردیاگیا۔ بینظیربھٹوسکواش کورٹس ، لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامرمسعود نے کیا، اس موقع پر سکواش فیڈریشن کے ڈائریکٹراکیڈمیز ایئرکموڈور(ر) آفتاب قریشی، راولپنڈی چیمبر کے صدرصبورملک، راولپنڈی دویژن سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عامروحید ،جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور ...
مزید پڑھیں »گوگل کا مایہ ناز سکواش کھلاڑی ہاشم خان کو خراج تحسین
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز اسکواش کھلاڑی ہاشم خان کو آج مقبول ترین سرچ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔4 اپریل 1951 کو پاکستان کے لیجنڈری اسکواش کھلاڑی ہاشم خان نے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ ہاشم خان نے کُل 7 مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کےتین کھلاڑی کوالیفائی کرنے میں کامیاب
اسلام آباد/لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز کے تیسرے اور چوتھے راؤنڈ کے مقابلوں میں فتح کے ساتھ تین پاکستانی کھلاڑیوں نے برٹش جو نیئر سکوانش مقابلوں کے 2020کے ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا،ہفتہ کو پاکستان سکواش فیڈ ریشن کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق برٹش جو نیئر سکواش چمپئن کی مختلف کیٹگریز ...
مزید پڑھیں »طیب اسلم اور سبرینا سوبھی نے سرینا ہوٹلز۔ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مردوں اور خواتین کے ٹائٹل جیت لئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے طیب اسلم اور امریکہ کی سبرینا سوبھی نے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والے سرینا ہوٹلز۔ہواؤے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹلزاپنے نام کر لئے۔ ائیر مارشل عاصم ظہیر، وائس چیف آف ائیر سٹاف، پاکستان ائیر فورس اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »