راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا ۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور کپتان عمادوسیم کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت خیبرپختونخوا 145 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز ہی بناسکی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے ناردرن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : wins
نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ محمد سجاد نے جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بارہویں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی،گروپ چیف سعد الرحمن،گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے ہیڈ ارشد حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، عالمگیر شیخ اور دیگر نے خطاب کیا عارف عثمانی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: تجربہ کار عمر گل نے بلوچستان کو 3 رنز سے فتح دلادی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں امام الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور عمر گل کی شاندار باؤلنگ کی بدولت بلوچستان نے سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ 169 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز ہی بناسکی۔ پچیس ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: بلوچستان نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کرکٹ اسٹيڈيم ميں جاری نيشنل ٹی ٹونٹی کپکے تيسرے ميچ ميں بلوچستان نے سنسنی خيز مقابلے کے بعد سندھ کو 2 رنز سے شکست دےدی۔ بلوچستان کے 181رنز کے تعاقب ميں سندھ کی ٹيم مقررہ 20 اوورز ميں 9 وکٹوں پر 178 رنز ہی بنا سکی۔ سندھ کےسہيل خان نے16 گيندوں پر 2 چوکوں اور 3 چھکوں ...
مزید پڑھیں »حیران کن صلاحیتوں کے مالک چودہ سالہ سید عماد علی قومی اسکریبل چیمپیئن بن گئے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق کورونا کی وباء کے باعث چھ ماہ سے تعطل کا شکار اسکریبل کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میں تین روزہ گلیڈی ایٹرز پاکستان اسکریبل (ماسٹرز) چیمپیئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 44 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ آٹھ مرتبہ کے قومی چیمپیئن ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائیو،سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےچھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 157 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کا تیسرا ٹاکرا، لاہورقلندرز دھمال نہ ڈال سکے، ملتان سلطانز فاتح
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے خلاف 139 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 23 گیندیں قبل باآسانی حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جب میزبان لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ شروع کی تو ...
مزید پڑھیں »سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ڈھیر کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ...
مزید پڑھیں »پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ ڈی سی الیون راولپنڈی نے جیت لی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی سی الیون راولپنڈی نے پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ملتان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈی سی الیون کی نمیرا فائنل کی پلیئر آف دی میچ جبکہ ملتان کی کپتان بختاور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ ،رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل کی کامیابی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ چیلنج کپ کے رائونڈ میچز میں نووا میڈ، جاز اور آئی بیکس ڈیجیٹل نے کامیابی حاصل کر لی ۔اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو 3وکٹوں سے شکست دی۔ سی جی اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 142 رنز بنائے ۔ ماجد علی 40 رنز بناکر نمایاں ...
مزید پڑھیں »