دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگنز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لئے اچھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : رینکنگ
آسٹریلیا نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی، اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بارش کے باعث آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 19 رنز سے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے پلیئررینکنگ، فخرزمان اور شاداب کے علاوہ سبھی پاکستانی کرکٹرزکی تنزلی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے سیریز جہاں پاکستان ٹیم کی تین پوائنٹس کی کٹوتی کا سبب بنی ہے وہیں پاکستانی بیٹسمینوں اور بولروں کو بھی تنزلی کا سامناکرنا پڑاہے۔گرین شرٹس بیٹسمینوں میں صرف فخرزماں جبکہ بولروں میں صرف شاداب خان کو ہی ترقی مل سکی ہے۔پاکستان ونیوزی لینڈ جبکہ انگلینڈ وآسٹریلیاکے درمیان کھیلی گئی پانچ پانچ ون ...
مزید پڑھیں »جیت پر سرفراز کو کس کا فون آیا؟آپ جان کر ششدرہ رہ جائینگے
اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کےبعد کپتان سرفرازکوٹیلی فون کرکے سیریز جیتنےاور آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پرآنے کی مبارک باد پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفرازکو فون کیا۔ انھوں نے آئی سی سی رینکنگ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت پہلی پوزیشن پر براجمان
بھارت جوہانسبرگ میں کھیلے گئے آخری ٹیسیٹ میچ کے دلچسپ مقابلے میں جنوبی افریقہ کو شکشت دینے کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اپنی رینکنگ کو بھی بحال رکھنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں بھارت 3 پوائنٹس کی کمی کے بعد اب 121 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،کیوی ٹیم کی پوزیشن میں بہتری
جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے ...
مزید پڑھیں »