اتھلیٹکس

نیشنل گیمز ; ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں منعقدہ ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے سات گولڈ،چھ سلور اور دو برونز میدلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی پاکستان واپڈا نے 5 گولڈ،پانچ سلور اور چاربرونز میڈلز کے ساتھ دوسرے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایک گولڈ دو سلور اور چاربرونزمیڈلز کے ساتھ تیسری ...

مزید پڑھیں »

زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا

    زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقعی زلمی فاونڈیشن آفس میں ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے ارشد ندیم سے ملاقات کرکے انہیں دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ ارشد ندیم نے کامن ...

مزید پڑھیں »

لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، دس سے زائد پاکستانیوں نے بھی حصہ لیا .

   لندن میں ہونے والی میرا تھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کر لی، دوڑ کا آغاز گرینچ سے ہوا جس میں شرکا کینیری وارف، ٹاور برج اور ٹریفالگر سکوائر سے دوڑتے ہوئے بکنگھم پیلس کے سامنے مال پر پہنچے۔   لندن میراتھون میں ریکارڈ 49 ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کی، ریس کا آغاز ہوا تو کھلاڑی تیز ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی

  راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر )راولپنڈی میراتھن ریس اتوار کی صبح مری روڈ پر ہوگی،انڈر 16 اور اوپن کیٹگری میں نمایاں پوزیشنیں لینے والے اتھلیٹس کو مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے نقد انعامات کے ساتھ میڈلز اور سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا جاۓ گا۔ ڈی ایس او شمس توحید عباسی کے مطابق یہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کا ایک کامیاب سالانہ ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس بورڈ کا 12 مارچ کو دوڑ لاہور دوڑ میراتھن اور ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کروانے کا اعلان

سپورٹس بورڈ پنجاب کا جشن بہاراں کی مناسبت سے 12 مارچ کو دوڑ لاہور دوڑ میراتھن اور ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کروانے کا اعلان کر دیا. میراتھن میں 42 کلومیٹر، 5 کلومیٹر فیملی فن ریس اور 1 کلومیٹر ویل چئیر ریس منعقد ہوگی۔   ترجمان سپورٹس بورڈ پنجاب کے مطابق ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس 42 کلومیٹر پر محیط ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے تحت 8ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کاانعقاد ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں 21 کلو میٹر کی میراتھن،10اور 5 کلو میٹر کی ریس اور 1کلو میٹر کی یونیفائیڈ واک میں اسپیشل بچوں سمیت مرد، خواتین،، معمر افراد، فنکار،کھلاڑی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈیفنس سپورٹس بورڈ کے تعاون سے فن رن کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد چین میں رواں برس ہونے والی ایشئین گیمز کے حوالے سے پاکستانی اتھلیٹس اور لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ فن رن میں سابق اولمپئینز اور ایتھلٹس طلبا و طالبات پر جوش دکھائی دئے جبکہ تقریب میں ثقافتی ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کا انعقاد شہریوں کا جوش و خروش۔ چالیس ہزار سے زائد افراد کی شرکت

چو تھی کمشنر کراچی میراتھون اتوارکو سی ویو نشان پاکستان پر منعقد ہوئی۔ جس میں کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کراچی میں مقیم غیر ملکی شہریوں نے بھی بھرپور حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کی کراچی میں ہونے والی چوتھی مراتھون اس اعتبار سے اہمیت ثابت ہوئی کہ اس میں بڑی تعداد میں کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

برلن میں منعقدہ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی نے رواں سال جون میں جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہونے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں شرکت کرنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا     اسپیشل اولمپکس کو فروغ دینے کے لیے چیئرپرسن رونق لاکھانی اور ان کی ٹیم نے اپنی ذاتی کوششوں اور اسپانسرز کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چوتھی کمشنر کراچی مراتھون میں دو کیٹیگری میں ریس منعقد ہوگی مراتھون 29 جنوری کو ہوگی جس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی اب تک پانچ ہزار پانچ سو افراد نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!