ٹٰینس

ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا

عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے عالمی سطح پر ہزاروں لوگوں کو متاثر کیا۔       ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی وہیل چیئر ٹینس ٹیم پٹایا گریٹا پہنچ گئی

آصف عباسی، فدا حسین اور محمد ایوب خان پر مشتمل پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم نان پلیئنگ کپتان/کوچ محمد خالد رحمانی کے ساتھ بی این پی پریباس ورلڈ ٹیم کپ ایشیا/اوشینیا کوالیفکیشن مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پٹایا گریٹا اسپورٹس کلب پہنچی۔آسٹریلیا، چین، پاکستان، بھارت، عراق، کوریا، سری لنکا اور میزبان تھائی لینڈ سمیت خطے کی آٹھ مرد ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر ورسٹی مینز ٹینس چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب نے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہائرر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام پاک آسٹریا فاخاخشولے انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور میں منعقدہ آل پاکستان نیشنل انٹرورسٹی مینز ٹینسچیمپئن شپ کے فائنل میں گزشتہ روز یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کو شکست دے کرآل پاکستان انٹرورسٹی ٹینسچیمپئن شپ کے فاتح ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا جبکہ یو ای ٹی پشاور ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست پر اختتام پذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کیرئیر اختتام پذیر ہو گیا۔دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا رائونڈ میچ ہی ثانیہ مرزا کے کیرئیر کا آخری معرکہ ثابت ہوا   بھارتی ٹینس کوئین کا کیرئیر شکست پر ختم ہوا۔دبئی میں اپنے کیرئیر کے آخری ایونٹ میں ثانیہ مرزا امریکی ...

مزید پڑھیں »

کارلوس الکاراز نے ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سپین کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ون کارلوس الکاراز نے ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل ( اے ٹی پی ) ارجنٹائن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، ہسپانوی ٹینس سٹار نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو شکست دے کر ساتواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کیا۔     اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور  مقرر

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور  مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق  ثانیہ مرزا کو  ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔     فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں ایک رول ماڈل ...

مزید پڑھیں »

اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

معروف روسی ٹینس سٹار اناستاسیا پوٹا پووا نے اپر آسٹریا لیڈیز لنز ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔آسٹریا کے شہر لنزمیں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل معرکے میں 21 سالہ روسی کھلاڑی نے کروشین ٹینس کھلاڑی پیٹرا مارٹک کوشکست دے کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا۔   ...

مزید پڑھیں »

نوویک جوکووچ عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر بن گئے

سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35 سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ سپین کے کھلاڑی کارلوس الکاراز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چار درجے ترقی حاصل ...

مزید پڑھیں »

نووک ڈچکووچ نے ریکارڈ 10 ویں بار آسڑیلین اوپن کا اعزاز جیت لیا

سربیا سے تعلق رکھنے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسڑیلین اوپن کے فائنل میں اپنے حریف یونان کے سٹیفانوس سیٹسیپاس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر ریکارڈ دسویں مرتبہ آسڑیلین اوپن کا اعزاز جیت لیا ہے، اس کامیابی کے بعد نووک نے سپین کے کھلاڑی رافیل نڈال کا سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ویمن چیمپئن ارینا سبالینکا کا منفرد فوٹو سیشن

آسٹریلین اوپن میں ویمن سنگل کی چیمپئن بننے والی ارینا سبا لینکا نے منفرد انداز میں اپنا فوٹو سیشن کروایا۔رینا سبالینکا گزشتہ روز سال کے پہلے گر ینڈ سلم آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بنیں، روایت کے مطابق گرینڈ سلم چیمپئن بننے کے اگلے روز جیتنے والے کا فوٹو سیشن کیا جاتا ہے۔ارینا سبالینکا کا روایتی فوٹوسیشن میلبرن کے دریا میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!