کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہو گئیں

کراچی گیمز شروع ہونے سے قبل ہی متنازعہ ہوگئی ہیں، کراچی گیمز 2023  میں باڈی بلڈنگ کی قانونی تنظیم کو  نظر انداز کردیا گیا ہے جبکہ باڈی بلڈنگ معاملات ایک جعلی متوازی باڈی بلڈرز کو تفویض کردیئے گئے ہیں، اس حوالے سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے ملحقہ باڈی کا ایڈمنسٹریٹر کراچی سے احتجاج کیا ہے، اس حوالے سے جنرل سیکرٹری سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن سید سعید جمیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں اپنے من پسند یدہ لوگوں کو نوازہ جارہا ہے

 

 

قانونی طور پر منظور شدہ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کی شرکت کا حق نواز انداز کیا جا رہا ہے،ڈائریکٹر اسپورٹس کے ایم سی وسیم باقری نے اپنے من پسند باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کو موقع فراہم کر دیا،سید سعید جمیل کا انکشاف

error: Content is protected !!