اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کی ملاقات کروانے پر شیری رحمان کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ یاسر شاہ نے کبھی سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی نہیں سنا اور میں نے شیری رحمان کی یاسر شاہ سے ملاقات کروا دی۔تفصیلات کے مطابق آج بنی گالہ میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2018
کوہلی نے سنچری بنا کر سچن اور گواسکر کو پیچھے چھوڑ دیا
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سنچری بنا کرسچن ٹنڈولکر اور سنیل گواسکر کو پیچھے چھوڑ دیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 25 سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ۔پرتھ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جاری ہے ، جس میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 283 رنز ...
مزید پڑھیں »پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہو گی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائیگا
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل پیر کو سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 20 دسمبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے ...
مزید پڑھیں »ٹیکس میں چھوٹ،پی ایس ایل فرنچائز کل حتمی فیصلہ کرینگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فرنچائزز کی جانب سے ٹیکس میں چھوٹ کیلئے آئندہ ہفتے عدالت سے رجوع کئے جانے کا امکان ہے ،ْ پیر کو حتمی فیصلہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ تینوں ایڈیشنز میں لاگت سے زیادہ اخراجات ہونے پر پریشان اونرز بڑی شدت سے منتظر ہیں کہ حکومت ان کی درخواست پر ہمدردانہ غور کرتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہالینڈ اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا
بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں ہالینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر عالمی کپ سے باہر کردیا جبکہ بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-6 کی عبرتناک شکست دے فائنل میں جگہ بنا لی۔ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بیلجیئم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور کے توسیع منصوبے پر کام شروع
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت پی ایس ایل کے میچز پشاور میں کرانے کے لیے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے کو جلد مکمل کرنے ہدایت کی ہے۔ پشاور کے واحد انٹرنیشل کرکٹ اسٹیڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے، ایک ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے توسیعی منصوبے کے تحت اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی ...
مزید پڑھیں »خواتین پارلیمنٹرینز اور ویمن میڈیا ٹیم کے درمیان کرکٹ میچ،فہمیدہ مرزا نے بھی جوہر دکھائے
اسلام آبا(سپورٹس رپورٹر) خواتین پارلیمینٹیرینز اور میڈیا واریئرز کی ٹیموں کے درمیان اسلام آباد میں کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بھی شرکت کی۔ ہفتہ کو اسلام آباد کلب میں ہونیو الے میچ میں خواتین پارلیمنٹیرینز الیون نے سخت مقابلے کے بعد میڈیا واریئرز کی ٹیم کو شکست دے دی۔میڈیا ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزيراعظم عمران خان سے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ياسر شاہ نے ملاقات کی۔وزيراعظم نے لیگ اسپنر ياسر شاہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹيں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دی۔وزیر اعظم عمران خان نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی تعریف کی جبکہ وزيراعظم نے ياسر شاہ سے ٹيم کی حالیہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم کپ ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ کا شیڈول جاری
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لیثرر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک کے تعاون سے قائداعظم کپ ٹین پین بائولنگ چیمپئن شپ 2018ء کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔سیکرٹری جنرل پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن اعجاز الرحمان کے مطابق چیمپئن شپ 25 دسمبر کو لیثرر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی ...
مزید پڑھیں »