روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جولائی, 2019

کیا عامر کسی اور ملک کی جانب سے کرکٹ کھیلیں گے، اہلیہ نے سب بتا دیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی 27 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف ان کی اہلیہ نرجیس عامر میدان میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سے ان پر کچھ حلقوں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کو سالانہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس کل ہو گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز کو سال 2019-20کیلئے سالانہ سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے حوالے سے پی سی بی کا اہم اجلاس کل جمعرات کو ہو گا۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت 4سے 5معروف کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ شرکا اجلاس میں کریں گے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور ...

مزید پڑھیں »

وسیم خان کا کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین بننا شرمندگی کی بات ہے، سکندر بخت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سکندر بخت نے ’’ کرکٹ کمیٹی‘ میں شامل سابق کرکٹرز پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ افسوس ہوتا ہے، عہدوں کی چمک اتنی سستی ہے کہ وہ وسیم خان کے ماتحت بیٹھ کر پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر سوچ بچار کریں گے۔ ایک انٹرویومیں سکندر بخت نے کہاکہ مجھے انتہائی افسوس ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے ہوتے ہوئے وسیم خان کا ایم ڈی پی سی بی بننا حیران کْن ہے،ظہیر عباس

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے ایک نان ٹیسٹ کرکٹر کا ایم ڈی بننا حیران کْن ہے۔پی سی بی کی تاریخ کے مہنگے ترین ڈائریکٹر کے تقرر پر ایشین بریڈ مین اور فرسٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!