پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنٹیئر کالج برائے طالبات میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کیلئے طالبات کے ٹرائلز 22اور23جولائی کو لئے جائینگے ۔اس حوالے سے فرنٹیئر کالج برائے طالبات کی ڈائریکٹرسپورٹس رحم بی بی اور اسسٹنٹ پروفیسر فزیکل ایجوکیشن گل صنوبر اخلاص کا کاکہناہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی فرنٹیئر کالج پشاورمیں باصلاحیت طالبات کو کالج میں داخلہ دیکر انہیں تعلیم ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019
آل پاکستان انٹر ڈویژنل ایشین سٹائل کبڈی چمپئن شپ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دینگے،سلطان سید علی شاہ
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سلطان سید علی شاہ (بری)نے کہاہے کہ26جولائی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقدہ پہلی آل پاکستان انٹر ڈویژنل انڈر 20 ایشین سٹائل کبڈی چمپئن شپ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائے گی ،جسکے لئے کھلاڑیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ...
مزید پڑھیں »سید لیاقت علی کے ادائیگی عمرہ پر افضل قریشی کی جانب سے عشائیہ
کراچی (ریاض احمد) افضل قریشی خازن کے سی سی اے زون تین کی جانب سے کے سی سی اے زون سات کے صدر سید لیاقت علی کی عمرے سے ادائیگی سے واپسی پر اُن کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر اعجاز فاروقی، لیاقت علی، انتظار احمد، جمیل احمد، جاوید خان، اعظم خان، ظہیر الدین ...
مزید پڑھیں »معین خان کرکٹ اکیڈمی کا شمار پاکستان کی بہترین اکیڈمی میں ہوتا ہے‘ اعجازاحمد
کراچی (ریاض احمد) پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے معین خان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی میں موجود بچوں سے معین خان نے ان کا تعارف کرایا ۔ اعجاز احمد بچوں میں گھل مل گئے اور انکے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے علاوہ انہیں کافی دیر تک کرکٹ کے اسرارورموز اور نامور کھلاڑی بننے سے متعلق ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کمیٹی کا اجلاس29جولائی کو،کس کس کی چھٹی ہونے والی ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس 29 جولائی کو طلب کیا گیا ہے، ایم ڈی وسیم خان اور مصباح الحق لاہور میں ہوں گے جبکہ کمیٹی کے سب سے ہیوی ویٹ رکن وسیم اکرم کینیڈا سے اسکائپ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان بھی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فائنل،وسیم کس کے سپورٹر؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اسی ٹیم کی حمایت کروں گا جہاں دل کہے گا۔عمران خان 11 کا حصہ رہنے والے سابق فاسٹ بولروسیم اکرم کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ممالک میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد بستی ہے، ...
مزید پڑھیں »عامر خان چھا گئے۔۔۔
جدہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈیب کے خلاف ’ویلٹر ویٹ‘ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔فائٹ کے پہلے راؤنڈ کا آغاز باکسر عامر خان اور اور بلی ڈیب کے ایک دوسرے پر جارحانہ حملوں سے ہوا اور شروع سے ہی باکسر عامر آسٹریلوی حریف پر حاوی دکھائے دیے۔دوسرا راؤنڈ شروع ہوا تو بلی ڈیب ...
مزید پڑھیں »پہلا انٹراپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان فاتح
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) لندن کے کینٹ کاؤنٹی گراؤنڈ میں پاکستان کے پارلیمنٹیرز پر مشتمل ٹیم نے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے ہرا کر پہلا انٹراپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو آٹھ وکٹوں سے اور بنگلہ دیش نے انگلینڈ کو26رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ فائنل میچ ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،راجر فیڈرر نڈال کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے سب سے بڑے ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل میں عظیم سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے روایتی حریف رافیل نڈال کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔لندن میں جاری سال کے سب سے بڑے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں روایتی حریف راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال مدمقابل تھے۔دونوں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے؟
عبدالرئوف خان کیا پاکستان کرکٹ بورڈ چلانے والے بالکل پاگل ہو چکے ہیں؟کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے آئے روز اووریٹڈ کھلاڑیوں کو بیٹھا کر پریس کانفرنس کرواتے پھر رہے ہیں۔شرم وحیا نام کی کوئی چیز ان کے نزدیک سے بھی نہیں گزری۔ چھوڑیں ورلڈکپ کو کہ آپ باہر ہوگئے۔ افغانستان کے دونوں میچز بھی سائیڈ پر رکھ دیں ایک میں ...
مزید پڑھیں »