پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا وومنز ورلڈ کپ فٹبال کے دفاعی چیمپئن امریکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل لیون کے اولمپک اسٹیڈیم میں کل منگل کو کھیلا جائے گا۔میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ اور امریکا کے شائقین کی بڑی تعداد لیون، فرانس پہنچ گئی ہے، میچ سے ایک روز قبل شائقین اپنے اپنے ملکوں کے جھنڈے اٹھاکر نعرے لگاتے رہے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019
عالمی کپ، پاکستان کا بنگلہ دیش سے ٹکرائو5جولائی کو، قومی ٹیم لندن پہنچ گئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں افغانستان کو زبردست شکست دینے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو آج مکمل ڈے آف یعنی آرام کا دن دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم گزشتہ روز لیڈز سے لندن پہنچی اور آج مکمل آرام کر رہی ہے، ٹیم مینجمنٹ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو آج مکمل آرام کا موقع دیا ہے اور ...
مزید پڑھیں »وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے یو ایس ایڈ کے نئے ڈائریکٹر برائے پنجاب کیون شارپ کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے یو ایس ایڈ کے نئے ڈائریکٹر پنجاب کیون شارپ نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، ملاقات میں صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان نے کیون شارپ کو پنجاب حکومت کی سپورٹس اور یوتھ کے لئے ترجیحات کے بارے میں بتایا، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اولمپک ڈے تیر اندازی چیمپیئن شپ 2 جولائی سے شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے اولمپک ڈے تیر اندازی چیمپیئن شپ 2 جولائی سے سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں شروع ہورہی ہے جو 3جولائی تک جاری رہے گی، 2 جولائی کو افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور ہوں گے، چیمپیئن شپ کیلئے سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد میں جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام پاکستان بیس بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جولائی میں پاکستان بیس بال ٹیم نے چودھویں ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جوکہ سری لنکا میں منعقد ہورہا ہے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف شکست کے بعد بھارتی سپنرچاہل نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ میں جہاں بھارتی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا وہیں اسپنر یزویندر چاہل نے بھارتی کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں اوپنرز جیسن روئے اور جونی بیئراسٹو کے ساتھ ساتھ بین اسٹوکس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارتی باولرز کی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئے کیا چیز درد سر بنی ہوئی ہے؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 میں پاکستانی اوپنرز امام الحق اور فخرزمان کی جوڑی بری طرح ناکام رہی اور دونوں نوجوان اوپنرز اب تک ایونٹ کی 7، 7 اننگز میں صرف ایک ایک نصف سنچری بناسکے ہیں۔ورلڈکپ میں جہاں صف اول کی ٹیموں کو ان کے اوپنرز بہترین آغاز فراہم کر رہے ہیں وہیں نیوزی لینڈ کی طرح پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »دھونی کی دھلائی۔۔۔
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کےخلاف اختتامی لمحات میں بھارتی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں اور سوشل میڈیا پر شائقین نے بھارتی بلے بازوں بالخصوص دھونی کی کارکردگی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی کارکردگی کو مشکوک قرار دے دیا۔انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو فتح ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کیلئے بری خبر آگئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم ورلڈ کپ کے دوران ایک اور کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے اور آل راؤنڈر وجے شنکر پیر میں انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔وجے شنکر کے پاؤں کے انگوٹھے میں فریکچر ہو گیا تھا جس کے سبب وہ عالمی کپ میں مزید بھارتی ٹیم کی نمائندگی نہیں کر ...
مزید پڑھیں »