ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2019

محمد عامر کی ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ،وسیم اکرم حیران

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر وسیم اکرم نے محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میرے لئے حیران کن ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز کے لیے انگلش اسکواڈ کا اعلان، قیادت جو روٹ کرینگے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ایشز سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر بھی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ انگلینڈ نے یکم اگست سے شروع ہونے والی ایشز سیریز کے لیے 14رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جو ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے محمد عامر کی برطانوی شہری بننے کی کوششیں شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا مستقبل میں برطانوی شہری بننے کا امکان ہے۔محمد عامر نے پہلے ہی برطانیہ میں ’اسپا ئوس ویزا‘ کے لیے درخواست دے دی تھی، ’اسپائوس ویزا‘ ملنے کی صورت میں محمد عامر 30 ماہ کے لیے برطانوی شہریت حاصل کر سکتے ہیں لیکن ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عامر کو یہ ...

مزید پڑھیں »

1964کےبعد پہلی بار بھارت ڈیوس کپ کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضا مند

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک بھارت اسپورٹس ڈپلومیسی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ بھارت نے ڈیوس کپ ٹائی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ 1964کے بعد پہلی بار پاکستان ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی کر رہا ہے جس کے لیے بھارت کی شرکت مشکوک تھی۔اس حوالے سے اب اہم پیش رفت سامنے ...

مزید پڑھیں »

لاستھ ملنگانے اپنے کیریئر کے آخری میچ میں بھی اچھوتا کام کر ڈالا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ سری لنکا نے کولمبو میں جمعہ کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 91رنز سے کامیابی حاصل کی تھی، آخری میچ میں ملنگا نے9 اعشاریہ 3 اوورز میں 38رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیریئر کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ پاکستان ایئرفورس نے نیشنل بینک کو ایونٹ سے باہر کردیا

پشاور(ریاض احمد) ہیڈ کوچ ارشد خان کی کوچنگ میںدفاعی چمپئن پاکستان ایئر فورس نے 1993اور 2013کی فاتح نیشنل بینک کو گروپ میچ میں 0-3سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019سے باہر کردیا۔ فاتح ٹیم کیلئے سہیل جونیئر، فیصل اور منصور خان نے ایک ایک بار گیند کو جال میں ڈالا۔ پاکستان ایئر فورس پہلے ہی گروپ ’اے‘ سے ...

مزید پڑھیں »

اے ٹی پی سٹی ٹینس ٹورنامنٹ کل 29جولائی سے شروع ہوگا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) اے ٹی پی سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 51 واں ایڈیشن 29 جولائی سے شروع ہو گا۔خبر رساں ادارے کے مطابق اے ٹی پی سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ایونٹ کے دوران دنیائے ٹینس کی نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ اے ٹی پی ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما ساجدنے کے ٹو چوٹی سرکرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سکردو: (سپورٹس لنک رپورٹ) تین پاکستانی کوہ پیماؤں نے ملک کی بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر لی، اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ 16 غیر ملکی کوہ پیما بھی شریک تھے۔ 21 سالہ ساجد کا اعزاز ، کے ٹو سر کرنے والے دوسرے کم عمر ترین مہم جو بن گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ساجد علی کے ...

مزید پڑھیں »

فیس جمع نہ ہوسکی، پاکستانی سکواش ٹیم عالمی میگا ایونٹ سے باہر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں کھیلوں کے میدان سے ایک بری خبر سامنے آ گئی۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث سکوائش کی پاکستانی ٹیم عالمی میگا ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی غفلت، نااہلی اور سستی کے باعث پاکستان سکوائش کی ٹیم عالمی چیمپئن شپ کا حصہ نہ بن سکی، پاکستان کی طرف ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا کے 17رُکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا کے 17رُکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور بین کرافٹ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹم پین ٹیم کی قیادت کریں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم اگست سے ایجبسٹن میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »