حيدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) حيدرآباد میں منعقدہ آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامينٹ الفريد کلب ساہيوال نے جیت لیا. حيدرآباد میں حسين آباد سروری اسپورٹس کمپليکس ہوئے 27 ویں آل پاکستان اللہ وسايو بھٹی و ڈاکٹر ايم آئی جاويد اقبال جونيجو ميموريل شوٹنگ بال ٹورنامينٹ کے فائنل میں فاتح ٹیم نے العثمان کلب لاہور کو 1-2 سے شکست دی. الفريد کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2020
پاکستان فٹبال فیڈریشن ’بی‘ ڈویثرن کلب لیگ کا 9مارچ سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن ‘ نارملائزیشن کمیٹی کے زیر اہتمام 12 ویں پاکستان فٹ بال فیڈریشن‘بی’ڈویژن لیگ (کلب لیگ) کاابتدائی راؤنڈ 9مارچ 2020سے انصار یونین فٹبال اسٹیڈیم، کورنگی پرکھیلا جائے گا۔سیکریٹری سندھ ریاض احمد کے مطابق کراچی کی 5 ڈسٹرکٹ چمپئن ٹیمیں معمار اسپورٹس (ڈسٹرکٹ سینٹرل)، اعظم اسپورٹس (ڈسٹرکٹ ایسٹ)، کورنگی بلوچ شرافی(ڈسٹرکٹ ملیر) ، ماریپور ...
مزید پڑھیں »خواتین سپورٹس فیسٹیول میں بیس بال کا ایونٹ پی ایس بی الیون نے اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے صباءنے جیت لئے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام خواتین سپورٹس فیسٹیول میں بیس بال کا ایونٹ پی ایس بی الیون نے اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے صباءنے جیت لئے، گذشتہ روزپاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری بیس بال کے ایونٹ میں پی ایس بی الیون نے پہلی، پنک کلب نے دوسری اور ٹائیگرز کلب نے تیسری پوزیشن حاصل ...
مزید پڑھیں »اپریل میں صوبائی سطح پر یوتھ ایکسچینج پروگرام شروع کررہے ہیں، صوبائی وزیر کھیل، یوتھ افیئرز رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی و ٹورازم پنجاب رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ اپریل میں صوبائی سطح پر یوتھ ایکس چینج پروگرام شروع کیا جا رہا ہے جس کے تحت ملکی یا صوبہ کی سطح پر کھیل، تعلیم یا کسی دوسرے شعبہ زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کودوسرے صوبوں ...
مزید پڑھیں »معروف سپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ممبر ایگریکیئو کمیٹی منتخب
کوٹری( سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر کوٹری ضلع جامشورو سے ملکی و بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے ممبر ایگریکیئو کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں. وہ نومنتخب صدر سردار محمد بخش خان مہر, سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت کی کابینہ میں فرائض انجام دیں گے.انہیں سندھ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 میں لاہور قلندرز کو چوتھی شکست
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پانچ میچز کھیلنے والی لاہور قلندرز کی یہ ایونٹ میں چوتھی شکست ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کے ناقابل شکست 87 رنز کی بدولت پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: سیمی فائنلز کل ہونگے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: سیمی فائنلز کل ہونگے سڈنی(سپورٹس لنک رہورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں جاری ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کل جمعرات کو کھیلے جائیں گے،پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے ہوگا ، دوسرے سیمی فائنل میچ میں دفاعی چمپئن ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹرز دورہ سری لنکا میں ہاتھ نہیں ملائیں گے
انگلش کرکٹرز دورہ سری لنکا میں ہاتھ نہیں ملائیں گے لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس نے کے خوف نے انگلش کرکٹرز کو بھی احتیاطی تدابیر اپنانے پر مجبور کردیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ ان کے کھلاڑی آئندہ دورہ سری لنکا میں میزبان کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اس کے بجائے ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل کو ٹیکس نوٹس
سعید اجمل کو ٹیکس نوٹس لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے نادہندہ نکلے، 26 لاکھ روپے سے زائدٹیکس کا نوٹس سابق کرکٹر کو بھجوادیا گیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق جائیدادوں کی خریدوفروخت کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بنگلہ دیش واحد ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان واحد ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ شیڈول میں تبدیلی کی درخواست بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے کی تھی۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے کراچی ٹیسٹ سے قبل پریکٹس کے لیے مزید کچھ روز ...
مزید پڑھیں »