اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دھونی کی لیڈرشپ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر مہندرا سنگھ دھونی کی تصدیق شدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ بھارت ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020
موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچ،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی آئندہ اجلاس میں غور کریگی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹرز کی جانب سے موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کے قوانین پر تنقید اور نظرثانی کے مطالبات کے بعد آئی سی سی نے خراب روشنی کے قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ اجلاس میں کرکٹ کمیٹی اس مسئلے پر غور کرے گی۔سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 15روز میں جواب نہ دیاتو دوسرے آپشنز پر غور کرونگا،سلیم ملک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے پی سی بی میں جواب جمع کر انے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 روز میں پی سی بی نے جواب نہ دیا تو دوسرے آپشنز پر عمل کروں گا، تمام دستاویزات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔واضح رہے کہ سلیم ملک آئی سی سی ٹرانسکرپٹ کا جواب جمع کروانے ...
مزید پڑھیں »اظہر محمود انگلش بائولرز کے کوچ مقرر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔منتخب کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب محمود، ڈیوڈ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ آنے سے انکار
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ سے انکار کردیا ہے۔افریقی کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کے سبب موجودہ سفری پابندیوں کی وجہ سے ٹیم انگلینڈ نہیں جاسکے گی۔اس حوالے سے میزبان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں نے اگلے ماہ سیریز کھیلنا تھی۔ جنوبی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام آن لائن ورکشاپ آج ہوگی،عدنان ارشد اولکھ اس ورکشاپ میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام ’’پاکستان میں کھیلوں کے زوال‘‘ کے موضوع پر آن لائن ورکشاپ(آج)19اگست بروز بدھ کو منعقد ہو گٓی،ترجمان کے مطابق سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی اینڈ ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ اس ورکشاپ میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے ورکشاپ کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی ہاکی فیسٹیول پر لاہور میں ہاکی میچز کھیلے گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہیرو ہاکی کلب اورمحمدن ہاکی کلب نے جوہر ٹاؤن اسٹیڈیم میں یوم آزادی ہاکی میلے کا مشترکہ اہتمام کیا۔قائداعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو ایک گول سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کھلاڑی ابوبکر محمود نے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ عبدالحنان شاہد ، سلمان رزاق ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر کپ،ٹرافی پر ہم پیالہ اسپورٹس کا قبضہ
فائنل میں سر علی اصغر ویٹرن الیون بی ٹیم کو شکست، فرحان نیوی اور ضمیر الاسلام نے انعامات تقسیم کئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سر علی اصغر ویٹرن الیون (B)کے زیر اہتمام ڈرگ یونین فٹبال اسٹیڈیم پرجشن آزادی ویٹرنز فٹبال سپر لیگ کا شاندار انعقاد کیا گیا،جس کے فائنل میں ہم پیالہ اسپورٹس نے میزبان سائیڈسر علی اصغر ویٹرن الیون بی کو ...
مزید پڑھیں »تعلیم، کھیل اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں 39 سالہ خدمات کے بعد پروفیسر سکینہ قاضی سرکاری ملازمت سے سبکدوش۔
اپنے اعزاز میں تقریب کے انعقاد پر پروفیسر شاہین انڑ و دیگر کی شکرگزار ہوں۔ ریٹائرمینٹ کے دن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری میں منعقدہ تقریب سے خطاب۔گدستے و اعزازی شیلڈ پیش کی گئی کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)تعلیم، کھیل اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں میں 39 سالہ خدمات پیش کرنے والی گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی ہردلعزیز پروفیسر سکینہ قاضی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی سزا کیخلاف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ اپیل کا فیصلہ ہمارے لیے آسان نہیں تھا، تفصیلی فیصلے کے جائزہ لینے کے بعد ...
مزید پڑھیں »