روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2021

انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخی پر رمیز راجہ کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں رمیز راجہ کا کہنا تھاکہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی ہے اور انگلش ٹیم کی جانب سے کمٹمنٹ پوری نہ کرنے پر افسوس ہے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار

انگلینڈ کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان ختم کردیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ نے ویمنز ٹیم کا  بھی دورہ پاکستان بھی منسوخ کردیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ہمیں اندازہ ہے کہ اس فیصلے کا پاکستان کرکٹ پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ،انگلینڈ میں بھی حملے ہو جاتے ہیں، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے فیصلے پر مایوسی ہوئی ہے، ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ جیسے ممالک میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ پچھلے 6 سال سے پاکستان آرہا ہوں، ہمیشہ اچھا تجربہ رہا، جب ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ذرائع کے مطابق 23ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ پی سی بی کرکٹ مداحوں کے ساتھ مل کر سٹیڈیم کی رونقیں بحال کرنا چاہتا ہے اور دنیا کو ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا سب کو افسوس،کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جس طرح ختم ہوا اس سے سب کو ہی افسوس ہے اور یہ شرم کی بات ہے، امید ہے دورہ ختم ہونے کے دیرپا اثرات نہیں ہوں گے۔ایک انٹرویو میں کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کین ولیمسن نے کہا کہ انہیں پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے شروع ہوگا

تیسرا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا ، اس بات کا اعلان پیٹرن پاکستان نیوی ہاکی، کموڈور کاشف منیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر اولمپئینز سمیع اللہ، ناصر علی اور حنیف خان بھی موجود تھے، کموڈور کاشف میر کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے ہزارہ شاہین کلب کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی نبیل عباسی رحمر تنولی اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی اور واپڈا کوچ محمد جہانگیر تھے وقاص خان اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی و ڈائریکٹر سپورٹس ہری پور یونیورسٹی رفیق خان کے زیر ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں جاری چھٹی آل خیبر پختونخواجو جیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی جو جیٹسوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں دوروزہ چھٹی آل خیبر پختونخواجوجیٹسوچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلا ع سے جونیئر زاور سینئر زکھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ کھلاڑی خالد نور ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں جاری انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں جاری انٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیمی فائنل مراحل میں داخل ہوگیا،ڈئریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواکے زیرا ہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس کے طارق ودودبیڈمنٹن ہال میںکھیلے جانیوالے انٹراکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں انڈر13،15اور 19کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔گزشتہ روزانٹر اکیڈمی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ طارق ودود ہال میں شروع ہوگیا،اس موقع پر محکمہ کھیل کے چیف کوچ شفقت ...

مزید پڑھیں »

نگہت منظور جونیئر نے سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

نگہت منظور جونیئر نے شہلارضا الیون کو شکست دیکر سندھ ویمنز فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کی ٹرافی اپنے نام کرلی، مسرت حنیف الیون نے تیسری جبکہ لبنیٰ افتخار الیون چوتھے نمبر پر رہی، صوبائی وزیر شہلا رضا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ سندھ کی جی ایم و صوبائی وزیر سیدہ ...

مزید پڑھیں »