راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں سلو اوور ریٹ پر سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکو بالترتیب چالیس ہزار اور پچیس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کے خلاف اتوار کوکھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت سے تین اوورز کم کیے۔ اسی طرح ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
پشاور میں بین صوبائی مردوخواتین اتھلیٹکس مقابلوں کا آغاز ہو گیا،
صوبائی دارالحکومت پشاورمیں منعقدہ تین روزہ بین الصوبائی اتھلیٹکس ایونٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہے،سندھ،بلوچستان،پنجاب،کے پی،آزاد جموں کشمیرسمیت گلگت بلتستاں کی ٹیموں کے درمیاں مقابلہ گا،ہر ٹیم 20لڑکیوں اور 20لڑکوں پر مشتمل بنائی گی ہے، اس ایونٹ میں 280سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اتھلیٹکس مقابلوں میں مرد اور خواتین کے 24مقابلے منعقد کیے ...
مزید پڑھیں »گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے
گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔ مہمان خاص سابق انٹر نیشنل ہاکی پیلئر تسنیم عثمانی نے سابق قومی ہاکی پیلئر سلمان شیخ کے ہمرہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کھیل کے گر سکھائے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک ...
مزید پڑھیں »کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5 میں میڈی کیم ٹیم کی مسٹونگ سی سی کے خلاف کامیابی
کراچی ماسٹر لیگ سیزن 5کا افتتاحی میچ نیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔جس میں میڈی کیم ٹیم نے ٹاسک جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اووز میں 8کھلاڑیوں کے نقصان پر 184رنز بنائے،اسد اقبال 82،عبداللہ فضل44،افنان خان 19،باسط خان 15,اورذوہیب خان 9رنز بنا کر نمایاں رہے۔جہانزیب نیازی نے 4اووزمیں 31رنز دے کر 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،سہیل خان،معاذخان اور ...
مزید پڑھیں »سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا
سندھ اسپورٹس بورڈ نے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا، وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ اضافے کے بعد سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت تمام کانٹیجنسی، کانٹریکٹی اور نان ریگیولرائیزڈ ملازمین جن کی تنخواہ پچیس ہزار سے کم تھی، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ختم
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کی معاونت کرنے کے لیے انہیں مندرجہ ذیل پیشکش کی ہیں: • ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک ٹیموں نےاپنے لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا
راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تین ٹیموں نے پانچ لون کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ پانچوں کھلاڑی اب ٹورنامنٹ کے بقیہ پچیس میچز میں اپنی نئی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ کھلاڑیوں کے نام:بلوچستان : عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب سے آئے)،سہیل اختر (ناردرن سے آئے) اور محمد محسن (کسی اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے)سینٹرل پنجاب: ثمین گل ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل
نیول سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا.ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا. ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »تیسرے آل پاکستان حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ
ٰٓایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) تیسرا آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مزید چار میچوں کے فیصلے پاک محمڈن ایف سی شاہ ایف سی نواں شہر جمال شہید اوگی ایبٹ آباد یونائیٹڈ نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہزارہ زمیندا کلب اور اویس خان کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم مین جاری فٹبال ایونٹ کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) بوائز یوتھ گیمز اپنی تمام رونقیں سمیٹتی ہوئیں اختتام پزیر ہوگئیں باقائدہ افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس کے پی کے سیدثقلین شاہ نے کیا جبکہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود تھے انکے ہمراہ کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر طاہر منیر اعوان والی بال کے صدر ڈاکٹرمشتاق شاہ یٹ بال کے خالد خان ...
مزید پڑھیں »