آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا جہاں میگا ایونٹ 17 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔نیشنل ٹی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اکتوبر, 2021
ہمیں کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ ہماری کرکٹ کی معیشت اچھی ہو اور ٹیم نمبر ون ہو تو ٹیمیں یہاں سے واپس نہیں جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور وہاں کا روایتی گھنٹہ بجا کر دن کی ٹریڈنگ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر گفتگو ...
مزید پڑھیں »چودھویں نیشنل کراٹے چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم روانہ
کوئٹہ میں کھیلے جانیوالے نیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیم گذشتہ روز بس کے ذریعے روانہ ہوگئی ‘ ٹیم کیساتھ مینجر کے طور پرشاہ فیصل جارہے ہیں جو کہ کراٹے کے کوچ بھی ہیں. کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ٹرائلز بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے جس میں لڑکوں ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے 49ویں کامن کے افسران کی ملاقات
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے سول سروس کے 49ویں کامن کے افسران نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں سپورٹس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کرنیوالوں میں نائلہ نذر(انفارمیشن گروپ)،فاطمہ طارق(آفس مینجمنٹ گروپ)،ہاشم مسعود(پی اے ایس)، سعد بن عبید(پی ایس پی)، سحر سرور(انفارمیشن گروپ)، صدف زمان(آئی آر ایس)،عثمان عارف(پی ...
مزید پڑھیں »پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ،زمین ڈاٹ کام نے فائنل جیت لیا
پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا ،فائنل معرکے میں زمین ڈاٹ کام نے اپنی حریف نیٹسول کی 68 رنز سے شکست دی۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر مختاراحمد بٹ ٹی ٹونٹی کارپوریٹ کرکٹ لیگ کا فائنل میچ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میںکھیلا گیا ۔ فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ بدھ سے لاہور میں شروع ہوگا
نیشنل ٹی ٹونٹی کا دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر بروز بدھ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔آٹھ سال بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب لاہور دوبارہ نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچز کی میزبانی کرے گا۔اس سے قبل ٹورنامنٹ کا ایڈیشن 13-2012 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کے اٹھارویں ایڈیشن کے ابتدائی 18 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »فائیو سٹار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچز کا فیصلہ
پشاور( سپورٹس رپورٹر)فائیوسٹار ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، کائونٹی کرکٹ کلب نے پشاور بادشاہ کلب کو 9 وکٹوں جبکہ ہینکرز کلب نے نیشن کیک پیلس کلب کو 97 رنز سے ہرایا۔ پہلے میچ میں ہینکرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 175 رنز بنائے، ثنا اللہ 43، خالد خان 23، ریاض 22 اور ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نیشنل ہاکی لیگ ،پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلئنزکو شکست دیدی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام پہلی خیبرپختونخوا نیشنل ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور فالکن نے ڈی آئی خان اسٹائلنزکو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین کے مقابلے آٹھ گول سے شکست دی ، تفصیلات کے مطابق پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے پی نیشنل ہاکی لیگ کے سلسلے میں پشاور فالکن اور ڈی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر
شائقینِ کرکٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلوں سے محظوظ ہونے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا رخ کریں، کیونکہ: • تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر • فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز صرف فیملیز کے لیے مختص • تمام میچز کے ٹکٹ www.bookme.pk پر دستیاب ہیں. • 18 سال سے زائد ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 کپ اور چیمپئن شپ کی تفصیلات جاری
6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ تمام میچز صوبہ پنجاب کے چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم ایک ون ڈے میچ کھیلے ...
مزید پڑھیں »