اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نےوفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے اپیل کی ہے کہ حکومت انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور کامن ویلتھ گیمز سے تسلیم شدہ نیٹ بال کے کھیل کو سائوتھ ایشین گیمز میں شامل کرے تاکہ پاکستان اس کھیل میں بھی مردوں اور خواتین کے ایونٹس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2022
پی ایس ایل 7کے دوران ٹک ٹاک پر دھوم مچا نے والے ٹاپ 5 کرکٹرز
پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا چرچا ہر جگہ ہے اور عالمی رجحان بن چکا ہے۔سنسنی خیز مقابلے اور کھلاڑیوں کی جانب جان مارنے والی کارکردگی نے مداحوں کو بھرپور تفریح فراہم کی ہے۔ اس سال، میگا کرکٹ لیگ میں شریک متعد د ستاروں نے پی ایس ایل کے لیے ٹک ٹاک (TikTok)کو اپنا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بنایا تاکہ اپنے ...
مزید پڑھیں »کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام، پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا اعلان
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کامیاب نوجوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں ریسلنگ ویٹ لفٹنگ اور ہاکی کے مقابلوں کا اعلان کرتے ہوئے ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ملک کیلئے اعزازت جیتنے والے ریسلر انعام بٹ جبکہ ویٹ لفٹنگ کے لئے قومی کھلاڑی اولمپئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایمبیسڈر مقرر کردیا ...
مزید پڑھیں »میر اویس مھمند کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب
میر اویس مھمند کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب شبقدر کے سمنات کرکٹ گرائونڈ میں ہوئی، تقریب میں کثیر تعداد میں مختلف مکاتبِ فکر،شائقین ِ کرکٹ نے شرکت کی، افتتاحی میچ حلیمزء لائن اور صافی زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔افتتاحی میچ میں صافی زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حلیمزء لائن کو 4 رنز سے شکست دی۔مھمند کرکٹ ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزیر نور الحق قادری نے ضم اضلاع گیمز کا افتتاح کردیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام ضم اضلاع گیمز شروع ہوگئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں گیمز کا افتتاح کیا،ایم پی اے شفیق شیر آفریدی سیکرٹری کھیل خیبر پختونخوا عامر سلطان ترین، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان، ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبد اللہ شاہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹریس سپورٹس مس گل رخ، ...
مزید پڑھیں »آل رائونڈر محمد نواز آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا۔محمد نواز کے پاوں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔خیال رہے کہ محمد ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔ 23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں میچ ریفری کی ذمہ داری روشن ماہنامہ ادا ...
مزید پڑھیں »کامران غلام کو تھپڑ مارنے پر حارث رئوف کو میچ ریفری کی جانب سے وارننگ
لاہور قلندرز کے حارث رؤف کی جانب سے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کو گراؤنڈ میں تھپڑ مارنے کے بعد ریفری علی نقوی نے حارث کو میچ کے بعد طلب کیا۔ ذرائع کے مطابق میچ ریفری نے حارث رؤف کو مستقبل میں محتاط رہنے کا کہا، اس کے علاوہ انہوں نے سمجھایا کہ گراؤنڈ میں ہنسی مذاق سے کھیل کی شہرت ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 پر کورونا کا وار، پشاور زلمی کے تین کھلاڑی لپیٹ میں آگئے
پاکستان سپر لیگ 7 پلے آف سے قبل کورونا حملے کی زد میں ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور کمنٹیٹر اورنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر ڈینی موریسن اور پشاور زلمی کے تین کھلاڑی سہیل خان، بین کٹنگ، عثمان قادر اور بیٹنگ کنسلٹنٹ ہاشم آملہ کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ کورونا سے متاثر ہونے والوں کو فوری طور پر آئسولیٹ ...
مزید پڑھیں »الفا ایجوکیشن نیٹ ورک اور الفا ہائی سکول کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاح ہو گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک اور الفا ہائی اسکول کے زیر ایتمام الفا ہائی انٹر ہاؤس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی اوليمپین افتخار سید نے غبارے فضاء میں اڑا کے رنگا رنگ الفا ہائی انٹر ہاؤس تقریب کا افتتاح کیا اور ان کے سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس KDA ایاز منشی، اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »