کوئٹہ(منور شاہوانی)بلوچستان اسکوائش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایوب سپورٹس کمپلیکس کے سکوائش کوٹ میں جاری بلوچستان سیٹلائٹ اوپن سینئر سکوائش چیمپئن شپ 2022 کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا ، چیمپئن شپ کا فائنل سعید عبدل اور فیضان خان کے درمیان کھیلا گیا،شامدار میچ میں سعید عبدل نے ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت کر فائنل کا سہرا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2022
دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ 164 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان سپر لیگ میں ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا بھی کورونا وائرس پازیٹو آچکا ہے۔
مزید پڑھیں »ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے حارث رئوف کا دفاع کرنا غلط ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رئوف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی حارث سے جب بھی ملاقات ہوئی وہ بہترین رہی، حارث سادہ سے بندہ ہے اور اس کی بولنگ ...
مزید پڑھیں »400 ملین! زبردست! کیا نمبرہے!،کرسٹیانو رونالڈو
پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کی سب سے زیادہ شہرت یافتہ شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 400 ملین فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے واحد شخص بن گئے ہیں۔انہوں نے دنیا بھر سے ملنے والی اس بے لوث محبت پر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے ...
مزید پڑھیں »اولمپئن مظہر حسین بینیفٹ میچ 26 فروری کوکھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )مرحوم اولمپئن گولڈ میڈلسٹ مظہر حسین کے امدادی میچ کے سلسلے میں کانٹے دار ہاکی میچ پاکستان سینئر اور جونیئرز کی ٹیموں کے درمیان چھبیس فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم(مرحوم) سٹیڈیم ماڑی گیس گرائونڈ ایوب پارک سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں شائقین ہاکی کا داخلہ مفت ہوگا بروز ...
مزید پڑھیں »محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر، محمد حارث ریزرو کھلاڑیوں میں شامل
محمد نواز پاؤں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث بسٹریلیاکیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزرو کی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے۔ یہ دونوں کھلاڑی صرف کسی انجری کی صورت میں ہی اسکواڈ میں شامل کیے جاسکیں گے۔محمد حارث کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا ہےتاہم وہ کامران غلام،محمدعباس ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹور ڈی خیبرسائیکل ریس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں دواطوئے کے مقام پر کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹورازم ضم اضلاع اشتیاق خان اور لیفٹیننٹ ...
مزید پڑھیں »ے اگر ون ڈے میں موقع دیا گیا تو میں تیار ہوں، فواد عالم
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کہنا ہے کہ 1998ء میں جب آسٹریلوی ٹیم آئی تو تماشائی کی حیثیت سے میچ دیکھ رہا تھا، اب ان کے خلاف کھیلوں گا جو اعزاز کی بات ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، میچ سیناریو پریکٹس بھی کی ہے، ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ٹیسٹ سائیڈ کے دورہ پاکستان کی مختصر تاریخ
تین ٹیسٹ، تین ون ڈےانٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا نواں ٹیسٹ دورہ ہوگا جبکہ 2002 سے 2018 کے دوران پاکستان نے دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »