روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اپریل, 2022

فرانسیسی ٹینس کھلاڑی جوولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فرانس سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی جو ولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے 36سالہ سونگا نے اپنے کیریئر میں اٹھارہ اے ٹی پی اعزازات جیتے ہیں جبکہ 2008 میں وہ ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائر ایشلی کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی آسڑیلوی ٹیم کی کپتان میگ لاننگ ، ایلسی پیری نے کہا ہے کہ ایشلی بارٹی جنہوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل ٹینس مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اگر واپس کرکٹ میں آنا چاہیں تو ہم انہیں کھلی دل کے ساتھ خوش آمدید کہیں گی، یاد رہے کہ ایشلی ...

مزید پڑھیں »

آئن بیل ڈربی شائر کائونٹی کے بیٹنگ کنسٹلٹنٹ مقرر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر آئن بیل نے انگلش کائونٹی کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسٹلٹنٹ معاہدہ کرلیا ہے ، ڈربی شائر نے حال ہی میں اپنے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کرتے ہوئے کائونٹی کیلئے مکی آرتھر کو ہیڈکوچ جبکہ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اجمل شہزاد کو بائولنگ کوچ کے عہدے پر رکھا ہے، کائونٹی کے ساتھ آئن بیل ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد گھر میں کرکٹ پر بات کیوں نہیں کرتے،وجہ بتا دی

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اہلیہ سیدہ خوش بخت کے ساتھ گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے۔سرفراز احمد حال ہی میں اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ ‘ہم دونوں ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی افغان چکن کڑاہی بنانے کی ویڈیو وائرل

  افغان کرکٹر راشد خان نے ماہِ رمضان میں شیف کے فرائض سنبھال لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔راشد خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کھانا بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد خان بڑے ہی پراعتماد انداز میں چکن کڑی بنا رہے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی میٹنگز 7 تا 10 اپریل دبئی میں ہونگی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوگی،آئی سی سی کی میٹنگز 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں ہونگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام دیا جا سکتا ہے۔ صباح شمیم جدون

  پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواتین ونگ) کی صدر صباح شمیم جدون نے کہا ہے کہ دنیا میں کھیلوں کے ذریعے امن کا پیغام دیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی قوم کا سرمایہ اور ملک کے سفیر کا درجہ رکھتے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے مقابلے صحت مند ماحول فراہم کرتے ہیں، اورنگزیب خان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے شہید بے نظیر بھٹو انٹر یونیورسٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی اورنگزیب خان نے کہا کہ بچوں کو کھیلتا دیکھ کر اچھا ...

مزید پڑھیں »

خاور شاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم ملائیشیا کا دورہ کریگی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)بیس بال فیڈریشن ملائشیا کے صدر سزالی حسین کی دعوت پر خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم جون 2022ء میں ملائشیا کا دورہ کرے گی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا ہے کہ خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی راولپنڈی کی ٹیم ملائشیا کی قومی خواتین بیس بال ٹیم کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

رمضان ٹین پن باؤلنگ لیگ 9 اپریل سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیرانتظام رمضان ٹین پن باؤلنگ لیگ 9 اپریل سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لیگ کے میچ 9، 16 اور 23 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »