روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اپریل, 2022

سخت کرکٹ شیڈول، پی سی بی کو باقاعدہ پلاننگ کرنا ہوگی

اختر علی خان موجودہ دور میں ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے کہ کسی بھی ملک کے کرکٹرز کو آرام کا موقع مل جائے، ایک سیریز کے اختتام پر دوسری سیریز تیار ہوتی ہے یا پھر کرکٹر کو کائونٹی یا فرنچائز کرکٹ میں کھیلنے کیلئے جانا پڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کھلاڑیوں کے جلد ریٹائرمنٹ کا رجحان بھی ...

مزید پڑھیں »

ناکامیوں سے کبھی مایوس نہیں ہوتی، نومی اوساکا

جاپان سے تعلق رکھنے والی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نومی اوساکا کا کہنا ہے کہ وقفے کے بعد بین الاقوامی ٹینس مقابلوں میں واپسی کے بعد نتائج سے مطمئن نہیں ہوں، ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جس طرح میں سوچ رہی تھی ویسا کھیل پیش نہیں کرسکی اور مجھے یکے بعد دیگرے ناکامیوں کا سامنا ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے کھیل کے ساتھ عشق ہے، کرسٹیانو رونالڈو

دنیائے فٹبال کے مایہ ناز اور ریکارڈ یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ فٹبال سے میرا پیار کبھی کم نہیں ہوگا، اس کھیل کے عشق میں مبتلا ہوں، یاد رہے کہ دو روز قبل رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناروچ سٹی کیخلاف شاندار ہیٹ ٹرک سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں جہاں ...

مزید پڑھیں »

مونٹی کارلو ماسٹر ٹورنامنٹ سٹیفانوس نے جیت لیا

یونان سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے کھلاڑی سٹیفانوس سیٹسیپاس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سپین کے کھلاڑی الجندرو ڈیوڈوچ فوکینا کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے، سٹیفانوس رافیل نڈال کے بعد پہلے کھلاڑی ہیں جو اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، رافیل ...

مزید پڑھیں »

افغان فاسٹ بائولر نوین الحق ٹریننگ کیلئے پشاور پہنچ گئے

افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ٹریننگ کے لیے پشاور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق افغان فاسٹ بولر نوین الحق پشاور میں شاہین شاہ آفریدی کے جم میں ٹریننگ حاصل کر رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوین الحق پاکستان میں اپنے نئے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے جم میں عموماً قومی کرکٹرز ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا،طلحہ طالب

اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ڈوپنگ معاملے پر پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کو خط لکھ دیا۔طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا، ٹیسٹ میں پائے جانے والے اجزا کا علم نہیں۔انہوں نے اپنے خط میں یہ بھی کہا کہ میرے کیس کو رحمدلی سے سنا اور دیکھا جائے، ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف سے ادارہ جاتی کرکٹ بحال کرنے کا مطالبہ

صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اداروں میں کرکٹ بند ہونے سے ہزاروں کھلاڑی بے روز گار ہوگئے ہیں۔ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ظالمانہ فیصلے نے ہزاروں ...

مزید پڑھیں »

رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں جگہ بنانا فخر کی بات ہے، امام الحق

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں کپتان بابر اعظم کے گھر رات کو کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں سے گفتگو میں امام الحق نے کہا کہ حالیہ آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں شمار ہونا فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا فوکس ...

مزید پڑھیں »

18 سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارتی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی وشوا دینادیلان اتوار کو بدترین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا نے ایک بیان میں کہا کہ وشوا تین ساتھیوں کے ساتھ 83ویں سینئر نیشنل اور انٹر اسٹیٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے گوہاٹی سے شیلانگ جا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہئے تھا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہیے تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں ...

مزید پڑھیں »