لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل پر حیران رہ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں حسن علی کی تباہ کن بائولنگ
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کائونٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہقومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ انگلش ...
مزید پڑھیں »ملکہ الزبتھ کی سالگرہ،سرفراز احمد نے یادگار تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی ساگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے ان کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی۔سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی 96 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے ان کے ہمراہ تصویر جاری کی جو ورلڈکپ 2019 سے قبل ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی تھی۔ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا نے خوبصورت فیشن سے مداحوں کو پھر متاثر کردیا
بھارتی ٹینس سپرسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے سادہ لیکن خوبصورت فیشن سے متاثر کردیا۔ثانیہ مرزا نے اپنے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے اور ان کی تعریفیں سمیٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا۔انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے شاندار پھولوں سے پرنٹ شدہ لباس میں ...
مزید پڑھیں »ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک
سابق آسٹریلوی کرکٹر ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز نے پر سکون رہنے کی ادویات دی ہیں۔ریان کیمپبل کی صحت سے متعلق ان کی فیملی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کی حالت کو تشویشناک بتایا گیا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا، وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »رکی پونٹنگ ، مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ ...
مزید پڑھیں »بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود کیساتھ پہلی فیملی فوٹو
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا اپنے نوزائیدہ بیٹے کی موت کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شکر گزار ہیں۔گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ گھر واپس آگئے ہیں، اس جوڑے کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ نوزائیدہ بیٹی ...
مزید پڑھیں »محمد اسحاق جمالی سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان تعینات،نوٹیفیکشن جاری
کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے سیکرٹری عمران گچکی کی 21 مارچ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تبادلے کے بعد تقریباء ایک ماہ بعد آج 21 اپریل کو چیف سیکرٹری بلوچستان نے سپورٹس سے ہی تعلق رکھنے والے بیوروکریٹ محمد اسحاق جمالی جوکہ خود بھی کرکٹ کھیلتے رہے ہیں انکو سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان بلوچستان تعینات ...
مزید پڑھیں »جب سیاست کھیل میں مداخلت کرتی ہے تو اس کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا۔نواک جوکووچ
عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے فیصلے پر ومبلڈن انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک بیان میں سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ میں جنگ کی ہمیشہ مذمت کروں گا، مجھے اندازہ ہے جنگ کی کتنی تکلیف ہوتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ومبلڈن ...
مزید پڑھیں »روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر ومبلڈن چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی
روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر سب سے بڑے ٹینس ایونٹ ومبلڈن چیمپئن شپ میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ روس کے ڈینیل میدویدیف اور بیلاروس کی آرینا سبالینکا بھی ایکشن میں نہیں ہوں گی۔خیال رہے کہ ومبلڈن ٹینس چیمپئن ...
مزید پڑھیں »