جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے خاتون بیٹر میگنون ڈیو پریز نے فوری طور پر ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ میں ٹی ٹوئنٹی پر اپنی سارا توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہوں، ان کا یہ بھی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
خاتون لیگ سپنر الانا کو کرکٹ آسڑیلیا نے کنٹریکٹ دیدیا
آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی لیگ سپنر الانا کنگ کو ان کی شاندار بائولنگ کارکردگی کے باعث کرکٹ آسڑیلیا نے کنٹریکٹ دیدیا ہے، الانا کنگ نے اپنا ڈیبیو رواں سال انگلینڈ کیخلاف ایشز سیریز کے دوران کیا تھا اور انہیں جارجیا ویئرہم کے ان فٹ ہونے پر متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور اس ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال لیگ، ویسٹ ہم اور لیون کا مقابلہ برابر
یورپا فٹبال لیگ میں ویسٹ ھم کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس کھلاڑیوں کے باوجود پہلے کوارٹر فائنل میں لیون کی ٹیم کے ساتھ میچ برابر کھیل کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار رکھی ہوئی ہیں، اگر ویسٹ ہم کی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیابی ہو جاتی ہے تو ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم اور شنیرا کی گیم شو میں شرکت، محمد عامر کا دلچسپ تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے 56 بہاریں دیکھنے کے بعد بھی جوان دِکھنے پر کرکٹر محمد عامر نے تبصرہ کردیا۔وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا اکرم کے ہمراہ رمضان گیم شو میں شرکت کی، میزبان فہد مصطفیٰ نے پاکستان کی ہردلعزیز جوڑی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ اس تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے محمد عامر نے ...
مزید پڑھیں »برطانوی باکسر گلال یافائی دوسری پروفیشنل فائٹ کیلئے تیار
ٹوکیو اولمپکس میں برطانیہ کیلئے باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے باکسر گلال یافائی رواں ماہ کے آخر میں نیویارک میں پروفیشنل مقابلے کیلئے پورٹوریگو کے باکسر میگوئل کارٹاجینا کیخلاف رنگ میں اتریں گے، یہ ان کے پروفیشنل باکسنگ کیریئر کی دوسری فائٹ ہو گی 29 سالہ گلال یافائی اور میگوئل کے درمیان مقابلہ 30 اپریل کو میڈسن سکوئر ...
مزید پڑھیں »سیمونا ہیلپ پیٹرک کو اپنا کوچ مقرر کرنے کی خواہشمند
رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہیلپ اس بات کی خواہشمند ہیں کہ وہ ٹریننگ کیلئے پیٹرک موراتوگلو کو کل وقتی کوچ مقرر کرینگی، یاد رہے کہ پیٹرک موراتوگلو امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کی 2012 سے کوچنگ کر رہے ہیں تاہم سرینا ولیمز گزشتہ سال جون کے بعد سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹینس کورٹس سے ...
مزید پڑھیں »فرانسیسی ٹینس کھلاڑی جوولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فرانس سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی جو ولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے 36سالہ سونگا نے اپنے کیریئر میں اٹھارہ اے ٹی پی اعزازات جیتے ہیں جبکہ 2008 میں وہ ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائر ایشلی کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی آسڑیلوی ٹیم کی کپتان میگ لاننگ ، ایلسی پیری نے کہا ہے کہ ایشلی بارٹی جنہوں نے حال ہی میں انٹرنیشنل ٹینس مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے اگر واپس کرکٹ میں آنا چاہیں تو ہم انہیں کھلی دل کے ساتھ خوش آمدید کہیں گی، یاد رہے کہ ایشلی ...
مزید پڑھیں »آئن بیل ڈربی شائر کائونٹی کے بیٹنگ کنسٹلٹنٹ مقرر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر آئن بیل نے انگلش کائونٹی کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسٹلٹنٹ معاہدہ کرلیا ہے ، ڈربی شائر نے حال ہی میں اپنے کوچنگ سٹاف میں تبدیلی کرتے ہوئے کائونٹی کیلئے مکی آرتھر کو ہیڈکوچ جبکہ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اجمل شہزاد کو بائولنگ کوچ کے عہدے پر رکھا ہے، کائونٹی کے ساتھ آئن بیل ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد گھر میں کرکٹ پر بات کیوں نہیں کرتے،وجہ بتا دی
پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اہلیہ سیدہ خوش بخت کے ساتھ گھر میں کرکٹ کے موضوع پر بات نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے۔سرفراز احمد حال ہی میں اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی۔کرکٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ ‘ہم دونوں ...
مزید پڑھیں »