پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے رمیز راجہ کا بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ 15 روز پر مشتمل3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2022
آسڑیلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا ...
مزید پڑھیں »واحد ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا ہے، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، پاکستان کی جانب بابر اعظم نے 66 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بعد اب فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ متعارف
کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی کی مقبولیت کے بعد اب ہاکی میں بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرایا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق،ہاکی کے چھوٹے فارمیٹ میں ہاکی میچ ایک گھنٹے کے بجائے 20 منٹ کا ہوگا میچ میں ایک ہاف10 منٹ پر مشتمل ہوگا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے تحت پہلی بار ورلڈ ہاکی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں نیدرلینڈز کا دورہ کریگی
قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ...
مزید پڑھیں »کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
سپین کے نوجوان کھلاڑی کارلوس الکاراز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناروے کے کیسپر کو شکست دیکر پہلی مرتبہ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ہے، اٹھارہ سالہ کارلوس میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے والے دنیا کے کم عمر ترین کھلاڑی بھی بن گئے ہیں فائنل میں کارلوس نے اپنے حریف کیسپر کو سات پانچ اور ...
مزید پڑھیں »یوکرینی فٹبالر آندری مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ ٹریننگ کرینگے
یوکرین کے انڈر 21 انٹرنیشنل فٹبالر آندری کرووچک جو بطور مہاجر برطانیہ پہنچ چکے ہیں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کے ساتھ اپنی ٹریننگ شروع کردینگے آندری جو روس کے کلب تارپیڈو ماسکو کی جانب سے پروفیشنل فٹبال کھیلتے ہیں نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد اس کلب سے معاہدہ ختم کردیا تھا جس کے بعد وہ برطانیہ چلے ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے ہونے کا امکان
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ سات سے 10 اپریل تک دبئی میں ہورہی ہے جس میں شرکت کے لیے پی سی بی سربراہ رمیز راجہ اور چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین کل دبئی روانہ ہوں گے۔ پہلے چیف ایگزیکٹیو میٹنگ ہوگی ...
مزید پڑھیں »ڈینیئل وٹوری پاکستان میں مزید دوروں کیلئے پرامید
نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ بولر اور آسٹریلیا کے موجودہ کوچ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا۔ لیجنڈری بولر نے ماضی کی یادیں تازہ کیں اور ساتھ ہی مستقبل میں مزید دوروں کی امید ظاہر کی۔ 43 سالہ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ سابق کرکٹر نے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹینس کھلاڑیوں کا غیر مناسب رویہ، جرمانہ اور سزا بڑھانے کا فیصلہ
پروفیشنل ٹینس کی تنظیم اے ٹی پی نے میچ کے دوران کورٹ پر کھلاڑیوں کی جانب سے غیر مناسب رویے اور بدتمیزی کو کنٹرول کرنے کیلئے سزا اور جرمانے میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے اے ٹی پی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے کھلاڑیوں کو بتا دیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »