قومی ٹیم کے سابق کپتان اور منیجر معین خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارے تو پی سی بی نے جھوٹا کسینو سکینڈل بنوادیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سابق کپتان معین خان نے اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ شرکت کی اور مختلف سوالات کے جوابات دیے۔معین خان کی اہلیہ نے بتایا کہ یہاں پاکستان میں لوگوں کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مئی, 2022
راشد خان اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے
افغان کرکٹر راشد خان ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز میں لکھا کہ پیاری امی! کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ...
مزید پڑھیں »روسی باکسر دمتری نے کینیلو الوریز کو شکست دیدی
میکسیکو کے باکسر کینیلو الواریز کو اپنے حریف روس کے ڈمتری بائیول کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اکتیس سال کینیلو الواریز جو سپر میڈل ویٹ چیمپئن ہیں کی 61 مقابلوں میں دوسری شکست ہے، دوسری جانب اکتیس سالہ دمتری بائیول جنہیں اس مقابلے میں پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی ملی ہے نے اپنی جیت کے سلسلے کو ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن، خواتین کا ٹائٹل اونس جبیر نے جیت کر نئی تاریخ رقم کردی
تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی اونس جبیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی حریف امریکی کھلاڑی جسیکا پیگولا کو شکست دیکر ٹائنل اپنے نام کرلیا ہے، ٹینس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا ٹائٹل کسی عرب افریقی خاتون نے جیتا ہے، ستائیس سالہ اونس جبیر ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن، کارلوس نے نوواک کو بھی شکست دیدی
سپین کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ون نوواک ڈچکووچ کو شکست دیکر سب کو حیران کردیا، یاد رہے کہ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں کارلو الکاریز نے ہم وطن رافیل نڈال کو شکست سے دوچار کیا تھا،انیس سالہ کارلوس نے نووک کو ایک سخت مقابلے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاکپ کی تیاری کے لئے 24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا. قومی ہاکی کیمپ 9 مئی کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا جوکہ 2 جون تک جاری رہے گا. اولمپین خواجہ جنید کیمپ مینجر،سیگفرائیڈ ایکمین ہیڈ کوچ, اجمل خان لودھی,اولمپیئن وسیم احمد ,اولیمپیئن سمیر حسین اسسٹنٹ کوچ, عمران شاہ ...
مزید پڑھیں »طالبان کرکٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس بار افغان طالبان بہت مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔شاہد خان آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران افغانستان سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد ...
مزید پڑھیں »کائونٹی میچ میں محمد عامر کے 6 شکار
کائونٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ہیمپشائر کے خلاف میچ میں 6 وکٹیں اپنے نام کیں۔محمد عامر رواں کائونٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔انہوں نے ہیمپشائر سے میچ میں مجموعی طور پر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔فاسٹ بولر نے پہلی اننگز میں 57 رنز دے کر 3 اور دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »امام الحق کی تصویر پر سرفراز اور بلال آصف کا دلچسپ تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے امام الحق کی تصاویر پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔امام الحق کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔سرفراز احمد نے امام الحق کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں صدقہ ماشا اللہ ماشا اللہ بلکل تیار ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کے مطابق ہوگی
انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹیم ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ شیڈول کے مطابق ہوگی۔ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مطابق ایونٹ 30 ستمبر سے 9 اکتوبر تک چین کے شہر چینگ ڈو میں شیڈول ہے۔آئی ٹی ٹی ایف نے کہا کہ کورونا وائرس کی لہر کے باوجود تیاریاں جاری ہیں۔خیال رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ کو کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »