کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے حالات پر گہری نظر ہے، کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو صورتحال سے آگاہ کیا جاتا رہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ سری لنکا روانگی میں ابھی تین ہفتے ہیں، شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔آسٹریلیا نے کولمبو میں 16 روز قیام کرنا ہے جہاں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تسمانیہ نے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کو نیا کنٹریکٹ نہیں دیا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹم پین اب کوچ کے طور پر کرکٹ سے منسلک رہنے کے خواہشمند ہیں۔خیال رہے کہ ٹم پین گزشتہ برس ٹیکسٹنگ اسکینڈل سامنے آنے ...
مزید پڑھیں »ایج گروپ کرکٹ میں شفافیت لانے کے لیے مزید سخت اقدامات متعارف کروادئیےگئے
تمام کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈ 19 پچاس اوورز ٹورنامنٹ میں شریک 2976 کھلاڑیوں کے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق لیے جانے والے ایج ویریفیکیشن ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں۔ اس ضمن میں ملک کے معروف ریڈیولوجسٹ کی مشاورت کے ساتھ ساتھ عمر کا اندازہ لگانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے ملکی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گذشتہ روز ذمہ دار ذرائع کے مطابق میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی آئندہ ہونے انتخابات میں حلقہ این اے101 سے الیکشن لڑیں گے۔ واضح رہے کہ میجرجنرل محمد اکرم ساہی کا تعلق سیاسی خاندان سے ہے ان کے بڑے بھائی محمد ...
مزید پڑھیں »بسمہ کی کامن ویلتھ گیمز میں بیٹی کیساتھ شرکت مشکوک
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق برمنگھم کامن ویلیتھ گیمز میں کپتان بسمعہ معروف کی بیٹی کے ساتھ شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ گیمز منتظمین نے پیرنٹل پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے اخراجات برداشت کرنے سے معذرت کی ہے۔کرکٹ بورڈ حکام کی گیمز منتظمین کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کا کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے کوٹلی لائنز کیساتھ معاہدہ
سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کشمیر پریمیئر لیگ (KPL) کے آئندہ دوسرے سیزن کے لیے کوٹلی لائنز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ سرفراز نے کہا کہ وہ ٹی 20 لیگ میں لائنز سکواڈ میں شامل ہوں گے جس نے اپنے افتتاحی ایڈیشن میں کافی کامیابیاں حاصل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس سال کے پی ایل میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع
کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ کھیل اور امور نوجوانان نے کھیلوں پر پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈی جی سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کی، اجلاس میں ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن، اقبال شاہد اور دیگر ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن، نووک اور کیمرون کی کامیابیاں
عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکووچ جنہیں گزشتہ ہفتے میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں کارلوس الکاریز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا نے اٹالین اوپن میں اپنے حریف روس کے اسلن کاراسو کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے نوواک نے اسلن کو با آسانی چھ تین اور چھ دو سے شکست دی، ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کا کام کھلاڑیوں کی تکنیک بہتر بنانا ہے، توصیف احمد
سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کا کام کھلاڑیوں سے خوشامد کرانا نہیں بلکہ ان کی تکنیک بہتر بنانا ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے توصیف احمد نے کہا کہ محمد یوسف باہر بیٹھ کر بڑی باتیں کرتے تھے، اب کام کر کے دکھائیں۔اس حوالے سے محمد یوسف کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔خیال ...
مزید پڑھیں »کورونا کا شکار شکیب سری لنکا کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے شکیب کے کوویڈ19 کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔ بی سی بی کے مطابق کورونا کے باعث شکیب الحسن سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آئوٹ ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے لیے ایک دن قبل ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »