پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کے لیے ڈربی شائر کا کپتان نامزد کر دیا گیا ہے۔ مسعود کو 2022/23 کائونٹی چیمپئن شپ سیزن کے کامیاب آغاز کی وجہ سے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ شان مسعود اس وقت چیمپئن شپ کے ڈویژن ٹو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
ویان میڈسن نے ڈربی شائر کیساتھ معاہدے میں توسیع کرلی
ڈربی شائر کے بلے باز ویان میڈسن نے کائونٹی کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کرلی ہے، 38 سالہ ویان جنہوں نے ڈربی شائر کے ساتھ 2009 میں معاہدہ کیا تھا اب تک کائونٹی کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 18ہزار رنز سکور کرچکے ہیں اس نئے معاہدے کے بعد اب ویان میڈسن پندرہویں ...
مزید پڑھیں »ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر ڈینیل وٹوری کو آسڑیلیا کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ آندرے بورووک ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگے ڈینیل وٹوری جون کے آخر میں آسڑیلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے موقع پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ون ...
مزید پڑھیں »شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرنے کا اعزاز پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔نیپال میں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا کی اونچائی 8586 میٹر ہے۔واضح رہے ...
مزید پڑھیں »ہشان تلکرتنے کس لیجنڈ پاکستانی کرکٹر سے ملنا چاہتے ہیں؟
پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ان کی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، سری لنکن ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان ملائیشیا کو 0-13 سے شکست دیدی
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان گولوں کی برسات کردی، ایونٹ کے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کے خلاف سے میچ جیت لیا۔جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے باآسانی شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کوارٹر میں 4 گول کر برتری حاصل کی جبکہ دوسرے کوارٹر میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھارت میچ ڈرا، گول کیپر اکمل حسین مین آف دی میچ
ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز ثابت ہوا، ابتدا میں دونوں ٹیموں کو پینالٹی کارنر ملے لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔بھارت کو ملنے والے تیسرے پینالٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوبیس پچیس اور 26 مئی کے ٹرائلز ملتوی کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 24 مئی اور 25 مئی کو پنجاب کے اور 26 مئی کو اسلام آباد ,کےپی کے, گلگت بلتستان اور جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے تھے.ان تمام صوبوں کے ٹرائلز کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے.بعد ازاں نئی تاریخ ...
مزید پڑھیں »نیشنل بلیک بیلٹ ڈان ٹسٹ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے کا میابی حاصل کرلی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل بلیک بیلٹ ڈان ٹسٹ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے کا میابی حاصل کرلی خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر TVC گلبہار پشاور میں ان کوچز کو بلیک بیلٹس اور اسناد دی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ مہینے لاہور میں آل پاکستان بلیک بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد کیا گیا ...
مزید پڑھیں »