اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ چار جون کو کراچی پہنچے گی ، عمان اور پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلی جائیگی، سیریز کا پہلا میچ اتوار پانچ جون ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جون, 2022
اے آر وائے نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے
اے آر وائےکیمونیکشنز نے جون میں کھیلے جانے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف شیڈول سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ اے آر وائےکیمونیکشنز نے یہ حقوق ٹینڈر کےایک شفاف عمل کے ذریعے حاصل کیے ہیں۔ فیصل حسنین، چیف ایگزیکٹو پی ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، پاکستانی خواتین نے سری لنکن خواتین کو زیر کرلیا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2024 کے کوالیفکیشن طریقہ کار کا اعلان کردیا
انٹریشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے کوالیفکیشن طریقے کار کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 2024 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی امریکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بطور میزبان ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ایونٹ میں دس ٹیموں کی کوالیفکیشن کا فیصلہ رینکنگ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔آئی سی ...
مزید پڑھیں »ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما پلیئر آف دی سیزن نامزد
چیمپئن ٹیم ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما چیمپئنز لیگ کے پلیئر آف دی سیزن نامزد ہو گئے۔34 سالہ کریم بینزیما کو سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا انعام ملنے لگا، لیور پول کو ایک صفر سے ہرا کر چیمپئن بننے والی ریال میڈرڈ کے فارورڈ کو چیمپئنز لیگ سیزن کے بہترین کھلاڑی نامزد کر دیا گیا ہے۔انگلش کلب ...
مزید پڑھیں »چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
چاچا کرکٹ کی دورہ امریکہ کے دوران طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چاچا کرکٹ ریاست ورجینیا میں کرکٹ میچ کے دوران سخت گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے، میچ انتظامیہ نے فوری ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا طبی معائنہ ہوا جس میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ہسپتال ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن، کوارٹر فائنل میں نڈال نے نووک کو نڈھال کر دیا
سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے جاری فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنے روایتی حریف سربیا کے نووک ڈچکووچ کو ایک جاندار اور سنسنی مقابلے کے بعد سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نووک کو چھ دو، چار چار، چھ دو اور سات چھ ...
مزید پڑھیں »چتیشور پجارا نے محمد رضوان کیساتھ ٹوئٹر پر تصویر کیوں شیئر کی؟
پاکستانی بیٹر محمد رضوان 30ویں سالگرہ کی خوشی کے موقع پر بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشورپجارا نے رضوان کو سالگرہ کا پیغام بھیجا۔چتیشورپجارا نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کو سالگرہ مبارک کا پیغام دیا جس میں انہوں نے رضوان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور دعا دی کہ ان کے لیے یہ سال خوشیوں سے بھرا ہو۔خیال رہے کہ چتیشورپجارا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو سپرمین قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کے لئے پیغام لکھا کہ رضی بھائی پر آکر سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، اس سے ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کل سے پشاورمیں شروع ہو گی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کل سے پشاورمیں شروع ہو گی،تمام انتظامات مکمل ، ٹیمیں پشاور پہنچنا شروع ہوگئیں، چیمپئن شپ میں 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میںحصہ لیں گے۔، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »