روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جون, 2022

*20 کھلاڑی اور تین آفیشلز پر مشتمل عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم کراچی پہنچ گئی*

عمان ماسٹرز ہاکی ٹیم کا 23رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سمیر حسین نے استقبال کیا اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمد علی خان اور عمان ٹیم کے لائزن آفیسر سید آل حسن بھی موجود تھے ، مہمان کھلاڑیوں کو پھولوں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے، پاکستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

سپیڈ کیساتھ ساتھ لائن و لینتھ اور سوئنگ بھی ضروری ہے، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارتی فاسٹ بولر عمران ملک کی سپیڈ سے متعلق سوال پر جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اگر فاسٹ بولر کے پاس سپیڈ ہے لیکن لائن و لینتھ اور سوئنگ نہیں ہے تو ایسی سپیڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض کا دورہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس دیکھی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں سہولیات کا جائزہ لیا،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض نے فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی ٹیموں کی پریکٹس دیکھی اور کھلاڑیوں سے بات چیت کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہاکی کے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا

ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل (ر) آصف زمان نے سائیکل کا عالمی دن اسلام آباد میں منایا پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے سائیکل کا عالمی دن پاکستان سپورٹس بورڈ میں منایا سید اظہر علی شاہ صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ساتھ عدنان حسن خان صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور نثار احمد صدر خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد کی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی سے ملاقات

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے اعلیٰ سطح وفد نے صدر اظہر علی شاہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی احسن الرحمان اور سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی حامد اورکزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سائیکلنگ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اس موقع پر سائوتھ ایشین سائیکلنگ ...

مزید پڑھیں »

محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن کلیئر ہونے کا قوی امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کیبائولنگ ایکشن کی رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا کو بھجوادی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ کا اعلان کرکٹ آسٹریلیا کرے گا اور یہ اعلان آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ لیب ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی دستے میں 34 سے زائد خواتین اتھلیٹس شامل

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے قومی دستے کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوی ایشن نے برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے لئے دستے کی فہرست کو حتمی شکل دے دی ہے، پاکستانی دستے میں پہلی بار چونتیس سے زائد خواتین ایتھلیٹ کو شامل کیا گیا ہے، یہ پہلی ...

مزید پڑھیں »

ٹیم مینجمنٹ نے مجھے ٹھیک طور پر استعمال نہیں کیا، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کیلئے تھا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کے لیے تھا لیکن میری ٹیم مینجمنٹ نے مجھے سمجھا نہیں اور ...

مزید پڑھیں »

انٹرمدارس سپورٹس چیمپئن شپ،بیڈمنٹن ٹرافی باجوڑ نے جیت لی

انٹر مدارس سپورٹس چیمپئن شپ, بیڈمنٹن کے مقابلے اختتام پزیر، ضلع باجوڑ نے ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ضلع خیبر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے کر فاتح قرار پائی، اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پیر سید عبداللہ شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نوراللہ وزیر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »