روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 اگست, 2022

ایک ٹیسٹ کھیلو…. اور جان چھوڑو ،محمد ایوب ڈوگر…. 209واں ٹیسٹ کھلاڑی

تحریر : خالد نیازی ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑی لاھور اور کراچی سے آتے تھے…. پھر قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے چھوٹے شہروں اور قصبوں نے بھی پاکستان کرکٹ کو عروج تک پہنچانے میں اپنا حصہ خوب ڈالا…… خانقاہ ڈوگراں سے تعلق رکھنے ایوب ڈوگر کا تعارف آپ سے کرواتے ھیں دائیں ہاتھ کے بلے ...

مزید پڑھیں »

‏ IOC اسکالرشپ نے مجھے کھیل پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد کی۔ بہتر تربیت کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارا: ارشد ندیم

پاکستان کے کھیلوں کے ہیرو ارشد ندیم جنہوں نے اتوار کو یہاں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو مقابلے میں ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتا، انٹرنیشنل اولمپک ایسوسی ایشن (IOC) کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 تک اسکالرشپ فراہم کی، ارشد نے امید ظاہر کی کہ اس اسکالرشپ کے تحت مالی امداد بہتر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز ختم، آسڑیلیا نے میلہ لوٹ لیا، پاکستان کے 8 تمغے

شاندار اور رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ 12 روز پر مشتمل 2022 کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اختتامی تقریب الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں اپاچی انڈین، بیورلے نائٹ، ڈیکسی مڈ نائٹ رنرز، گولڈی، جیکب بینکس، جیکی اور جورجا اسمتھ سمیت دیگر فنکاروں نے متاثر کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ آسٹریلیا 67 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی ٹیم میں ویرات کوہلی کی واپسی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، آؤٹ آف فارم اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ایشیا کپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مقابلے کے ساتھ ہوگا۔   نائب کپتان کے ایل راہول بھی 27 اگست سے ...

مزید پڑھیں »

معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں ہلاک

جنوب افریقا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سال کے روڈی کرٹزن کے ساتھ دیگر تین افراد بھی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق وہ نیلسن منڈیلا بے کے علاقے میں گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس کیپ ٹاؤن اپنے گھر آرہے تھے کہ ان ...

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ووگ میگزین کے لیے ایک کالم تحریر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے اعلان کیا کہ وہ اس سال کے یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گی۔انہوں نے کالم میں لکھا کہ ‘ میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ٹینس چھوڑ کر میں اپنے لیے زیادہ ضروری چیزوں کی جانب بڑھنا چاہتی ...

مزید پڑھیں »