پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا، پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پرچم کشائی کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آزادی کی 75ویں سالگرہ یورپی ملک نیدرلینڈز میں منائی۔ قومی اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں موجود پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پرچم کشائی کی تقریب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اگست, 2022
ارشد ندیم نے جیتے گئے دونوں طلائی تمغے قوم کے نام کردیئے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کا 14اگست پر قوم کے نام اہم پیغام اور بڑا اعلان#ArshadNadeem ,#14August ,#14AugustIndependenceDay ,#goldmedal pic.twitter.com/oCJPz51i4x — ...
مزید پڑھیں »کے پی ایل سیزن ٹو، میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کے دوسرے میچ میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مظفر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوٹلی لائنز کے 152 رنز کا ہدف میر پور رائلز نے 2 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ میچ میں میرپور رائلز کی قیادت شعیب ملک نے کی، جنہوں نے ...
مزید پڑھیں »حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان اور مصر کے محمد نصیر کے درمیان مقابلہ ایک گھنٹہ تین منٹ جاری رہا جس میں پہلے مصر کے پلیئر نے 1-2 کی برتری حاصل کرلی تھی ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیل قومی ورثے کی حقیقی عکاسی کرتے ہیں اور قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں.ڈاکٹر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی دن کے موقع پر اپنے باضابطہ پیغام میں روایتی کھیل اور کھیل آپس میں تعلق اور شراکت داری کا احساس دلاتے ہیں اور پسماندہ گروہوں اور افراد تک پہنچنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ روایتی کھیل اور کھیل 14 اگست کو منعقد ہو رہے ہیں۔ صدر نے اپنے سرکاری پیغام میں کہا، ...
مزید پڑھیں »ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی خواتین نیٹ بال میچ 2022 جیت لیا
ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی خواتین نیٹ بال میچ 2022 جیت لیا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے آج ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی ویمن نیٹ بال میچ 2022 کا انعقاد کیا جو کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے PSB کوچنگ سنٹر کراچی میں منعقد ہوا۔ پی این ایف ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے یہ میچ جیت کر ...
مزید پڑھیں »ریجنل ہاکی ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) راولپنڈی ڈویژن کے انتخابات
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ریجنل ہاکی ایسوسی ایشن (ویمن ونگ) راولپنڈی ڈویژن کے انتخابات ڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابر اورڈی ایس اوشمس توحیدعباسی کی زیرنگرانی لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئے، جن میں ناہیدمنورصدر، صوبیہ سلطانہ سنیئر نائب صدر،شازیہ جاوید نائب صدر(اول)، فزا عامرنائب صدر(دوم)،ثروت شاہین سیکرٹری، صائمہ نسیم جوائنٹ سیکرٹری، چمن مشتاق خزانچی اور پروین شفیع نمائندہ پنجاب منتخب ہوگئیں۔ ریجنل ہاکی ایسوسی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے روٹرڈیم میں بھرپور مشقیں شروع کردیں
قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ نیدرلینڈز پر پہنچنے کے بعد میزبان ٹیم کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز ہوٹل جم میں ٹریننگ سیشن کیا تھا جس کے بعد آج قومی کرکٹرز نے میدان کا رخ کیا اور شنیڈیم کرکٹ گرائونڈ پر تین گھنٹے بھرپور مشقیں کیں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ٹینس چیمپئن شپ شا ہ سوار خان نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن زیر اہتمام جشنِ آزادی کپ خیبر پختونخوا ٹینس چیمپئن شپ کا اہتمام کیا گیا جس میں انڈر 8، انڈر 12 اور انڈر 16 مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ انڈر 8 میں فیضان شاہد نے سالار خان کو 6-2 اور 6-3 سے، انڈر 12 میں شایان آفریدی نے احمد خان کو 6-2 اور 6-4 سے، ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے وابستہ افراد کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان
یوم آزادی پر حکومت نے کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کیلئے نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور کبڈی فیڈریشن کے سربراہ چوہدری شافع کو ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔پاکستان ویمن کرکٹ ...
مزید پڑھیں »