رانا ارسلان منج صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کے کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر

رانا ارسلان منج کوصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان کا کوآرڈینٹر/فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے،راناارسلان منج صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان کے دفتر میں فرائض سرانجام دیں گے، صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود سے متعلقہ امور کے حوالے سے رانا ارسلان منج سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

تعارف: newseditor