روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2022

ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی میں جاری ایشیا کپ میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا ، بھارت کی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو 19.5 اوورز میں 147 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیدیا

دبئی میں جاری ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیدیا ہے، پاکستان کی بیٹنگ لائن توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی اور صرف محمد رضوان 43 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے ہیں، بابر اعظم دس، فخر زمان دس، افتخار احمد اٹھائیس، خوشدل شاہ دو، شاداب خان دس، آصف علی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

پاکستان کے خلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ فاسٹ بائولر نسیم شاہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کر رہے ہیں۔   .@iNaseemShah – ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی ایک اور بڑی کمپنی کے برانڈ ایمبیسیڈرمقرر

دھماکہ خیز بیٹنگ کے انداز اور جادوئی سپنر کی وجہ سے “بوم بوم”یا “لالہ”کے نام سے مشہور سٹار کر کٹر،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی کو ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے گر ینڈ پر اجیکٹ ٹرپل اے اوکٹا(Octa) کراچی کا برانڈ ایمبیسیڈرمقررکر دیا گیا ہے ۔شاہد آفریدی صرف 37 گیندوں میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان گیم کو تبدیل کردیتا ہے،ہربجھن سنگھ

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک بار پھر تعریف کرتے ہوئے ان کی کامیابی کا راز بتا دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ بابر اعظم اچھے بیٹر ہیں، انہوں نے ابھی بہت کچھ حاصل کرنا ہے، سعید انور اور انضمام الحق کا جیسے ہر کوئی ...

مزید پڑھیں »

عماد وسیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عماد وسیم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے آگاہ کیا۔عماد وسیم کے بیان پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیاجا رہا ہے۔یاد رہے کہ اگست2019 ...

مزید پڑھیں »

سید عاقل شاہ کی زیر نگرانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈز ریزنگ کا آغاز

خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کی زیر نگرانی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈز ریزنگ کا آغاز ھو چکا ھے ۔ اور خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ افیلئٹڈ دیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیدار اپنے بھن بھائیوں کی مدد کے لئے میدان میں آگئے اورپشاور میں عنقریب ایک امدادی کیمپ بھی لگایا جائیگا۔ جس ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، پاکستان بھارت کا ہائی ولٹیج ٹاکرا آج ہوگا

ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز آج روایتی حریف بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ سے کرے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر

افغان کمشنریٹ کے زیراہتمام ,اسلامیہ کالج میں منعقدہ پاک افغان فٹبال لیگ اختتام پذیر۔ینگ افغان کلب نے ٹرافی جیت لی۔مہمان خصوصی افغان کمشنریٹ کے پراجیکٹ منیجر شجاع الرحمن تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔اس موقع پرافغان کمشنریٹ کے فخرعالم،احمدنواز اوراسلامیہ کالج کیڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی سیمت دیگر شخصیات بھی موجودتھے۔فائنل میچ میں ینگ افغان کوہاٹ کی کھلاڑیوں نی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی نے ٹیم کو جوائن کرلیا، وسیم جونیئر بھی ری ہیب کیلئے دبئی میں رہینگے

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حسن علی آج صبح پاکستان سے دبئی پہنچے اور  ایشیا کپ کے لیے یو اے ای میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔   یاد رہے کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر سائیڈ اسٹرین انجری ...

مزید پڑھیں »