ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

آزادی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیراہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں چارسدہ میں آزادی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے ،فیسٹیول میں ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن ، کرکٹ ، فٹبال ، ایتھلیٹکس،سائیکلنگ سمیت مختلف مقابلے منعقد ہوئے آخری روز بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس خواتین ٹیم ایونٹکے فائنل میچز ہوئے جس کی مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فضیلت ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

جونیئر ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلے پاکستان نے امم خواجہ ۔ شاہ خان اور عباس خان پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا ہے تمام کھلاڑیوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے چیمپئن شپ لاوس کے شہر وینٹیانے میں یکم ستمبر سے 6 ستمبر تک منعقد ہوگی ٹیم کی قیادت پاکستان جونیئر نیشنل چیمپئن اور سائوتھ ایشین گولڈ میڈلسٹ امم ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز سے آئوٹ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں کرکٹر کو آرام تجویز کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایک اور بیرون ملک مقیم خاتون فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمن کپ کیلئے ایک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی فٹبالر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔برطانیہ میں ویمن ایف اے کپ کھیلنے والی نادیہ خان نیپال میں ٹیم کو جوائن کرلیں گی۔پی ایف ایف کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈون کاسٹرز روورز کی 21 سالہ مِڈ فیلڈر نادیہ خان کے پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ سے اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل

رواں سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام درج ہے تاہم اب اسرائیلی شہریوں کو فٹبال ورلڈکپ کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اسلامی یکجہتی گیمز،پاکستانی خواتین کراٹے میں میڈل نہ جیت سکیں

پانچویں اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی خواتین کراٹیکاز بھی میڈل نہ جیت پائیں۔فخرالنسا کو کوارٹر فائنل جبکہ کلثوم ہزارہ اور نرگس ہزارہ کو پہلے رانڈ میں ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ترکیہ کے شہر قونیہ میں اسلامی یکہجتی گیمز میں مقابلوں کے آخری روز پاکستان کی خواتین کراٹیکاز ایکشن میں تھیں۔خواتین کی -60 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی فخرالنسا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیاہے، محمد رضوان کو نیدرلینڈز کیخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل یہ اعزاز حاصل کرنے کیلئے صرف اٹھارہ رنز درکار تھے پہلے ون ڈے میچ میں محمد رضوان چودہ رنز بنانے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی میرے لئے تحائف لاتے تھے، ہربجھن سنگھ

سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ہربھجن سنگھ نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی دوست ہوا کرتے تھے اور شاہد آفریدی میرے لیے تحائف اور چیزیں لایا کرتے تھے ، لالہ ...

مزید پڑھیں »

سٹی گرلز کالج پشاورمیں تھرو بال کوچنگ کورس کا انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف ہائیر ایجوکیشن کے تعاون سے سٹی گرلز کالج پشاور میں ایک روزہ تھرو بال کوچنگ اور اورینٹیشن کورس کا انعقاد کیا گیا جس پشاور، خیبر، نوشہرہ اور چارسدہ کے کالجوں کے ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسرز، لیکچررز نے شرکت کی۔ کورس میں 35 ہیلتھ اینڈ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ جاری

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں نجیب این ڈی خٹک کھلاڑیوں کو لیکچرر دیکر انہیں جدید مہارتیں اور تکنیک سکھا رہے ہیں۔ کیمپ افتتاح ایم پی اے ملک واجد اللہ نے کیاتھا۔کیمپ میں صوبے بھرسے انڈر 16، انڈر 21 اور قومی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »