آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی جبکہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022
کے پی ایل،راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد ٹائیگرز کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کے چھٹے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹ سے ہرا دیا۔ مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے، افتخار احمد نے 43 ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، پاکستان بمشکل نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دینے میں کامیاب
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم میزبان نیدرلینڈز کو16 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پچاس اوورز میں 7وکٹوں ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں 10 اوورز میں 3 وکٹ پر 58 رنز کے اوور نائٹ سکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے خیبر پختونخوا انڈر 19 بلیوز نے 36 اوورز میں چار وکٹوں پر 170 رنز بنالیے ہیں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے، فخر زمان کی سنچری، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم کو میزبان نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف دیدیا ہے، پاکستان کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے روٹرڈیم میں جاری پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ میں جشن آزادی کے سلسلے میں مختلف سپورٹس مقابلوں کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کوہاٹ کے زیراہتمام جشن آزاد ڈائمنڈجو بلی تقریبات کے سلسلے میں کوہاٹ میں بھی مختلف تقریبات کا انعقاد کیاگیا اس سلسلے میں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ہے جس کااہتمام ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کوہاٹ، محکمہ سپورٹس ویوتھ افیئرز کوہاٹ نے مشترکہ طورپرکیا ہے۔اس ایونٹ میں فٹ بال کی 19 قومی ٹیمیں حصہ ...
مزید پڑھیں »پہلا ڈپٹی کمشنر پشاور سپورٹس فیسٹیول برائے خصوصی افراد کا پروقار تقریب میں آغاز
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیراہتمام 75 ویں ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں مختلف صلاحیتوں کے حامل آفراد کیلئے پہلا ڈپٹی کمشنر پشاور سپورٹس فیسٹیول طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں پروقار ورنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئی جس میں صوبہ بھر سے 120 سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی 16 مختلف گیمز شرکت کررہے ...
مزید پڑھیں »آزادی فل کنٹیکٹ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پذیر
جشن آزادی آل خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ آزادی کپ کراٹے ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگئی چارسدہ نے پہلی ، ہری پور نے دوسری ٹی وی سی پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، سابق ایم پی اے عارف یوسف ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز عزیز اللہ خان ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد ‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر حامد اللہ’اور دیگر شخصیات ...
مزید پڑھیں »آزادی جونیئر سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
آزادی سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری آزادی جونیئر سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی’گزشتہ روز فائنل کے موقع پر سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان’ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منصور زمان ‘گروپ کیپٹن (ر) عرفان اصغر’ انٹرنیشنل کوچ و پلیئر اطلس خان ایسوسی ایٹ سیکرٹری سکواش ایسوسی ...
مزید پڑھیں »لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، مدثر نذر
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹرز کو کب تک دوسرے ممالک کی ڈومیسٹک لیگز کھیلنے سے روک سکے گا۔سابق آل رانڈر مدژر نذر نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ لیگز کے لیے کرکٹرز کو روکنا اب آسان نہیں ہے، زمانہ بدل چکا ہے، کرکٹرز کو ہر جگہ پر ...
مزید پڑھیں »